بلدیاتی شعبے کے لیے 107 ارب 54 کروڑ 75 لاکھ 50 ہزار روپے مختص، 972 ترقیاتی اسکیمیں شامل

سندھ حکومت نے مالی سال 2026-27 کے ترقیاتی پروگرام میں بلدیاتی شعبے کے لیے 107 ارب 54 کروڑ 75 لاکھ 50 ہزار روپے مختص کیے ہیں، جو مجموعی ترقیاتی پروگرام کا سب سے بڑا حصہ ہے۔ اس مد میں مجموعی طور پر 972 ترقیاتی اسکیمیں شامل کی گئی ہیں، جن کا مقصد شہری اور دیہی […]

آبپاشی کے شعبے کے لیے 40 ارب روپے سے زائد مختص، 186 ترقیاتی اسکیموں کی منظوری

سندھ حکومت نے مالی سال 2026-27 کے ترقیاتی پروگرام میں آبپاشی کے شعبے کے لیے 40 ارب روپے سے زائد فنڈز مختص کیے ہیں، جبکہ اس مد میں مجموعی طور پر 186 ترقیاتی اسکیموں کی منظوری دی گئی ہے۔ ان منصوبوں کا مقصد زرعی شعبے کو مستحکم کرنا، پانی کی بہتر تقسیم کو یقینی بنانا […]

صحت کے شعبے کے لیے 38 ارب 88 کروڑ 99 لاکھ 52 ہزار روپے مختص

سندھ حکومت نے مالی سال 2026-27 کے ترقیاتی پروگرام میں صحت کے شعبے کے لیے 38 ارب 88 کروڑ 99 لاکھ 52 ہزار روپے مختص کیے ہیں۔ اس مد میں مجموعی طور پر 132 ترقیاتی اسکیمیں شامل کی گئی ہیں، جن کا مقصد صوبے میں صحت کی سہولیات کو مزید بہتر اور عوام تک آسان […]

تعلیم کے شعبے کے لیے 50 ارب 12 کروڑ 15 لاکھ 70 ہزار روپے مختص

سندھ حکومت نے مالی سال 2026-27 کے ترقیاتی پروگرام میں تعلیم کے شعبے کے لیے 50 ارب 12 کروڑ 15 لاکھ 70 ہزار روپے مختص کیے ہیں۔ اس مد میں مجموعی طور پر 655 ترقیاتی اسکیمیں شامل کی گئی ہیں، جن کا مقصد صوبے میں تعلیمی سہولیات اور معیارِ تعلیم کو بہتر بنانا ہے۔ منصوبوں […]

سندھ حکومت کا 656 ارب روپے سے زائد کے ترقیاتی پیکیج کی منظوری، 3715 اسکیمیں شامل

کراچی: سندھ حکومت نے مالی سال 2026-27 کے لیے پبلک سیکٹر ڈویلپمنٹ پروگرام (PSDP) کے تحت 656 ارب 5 کروڑ 55 لاکھ 21 ہزار روپے کے بڑے ترقیاتی پیکیج کی منظوری دے دی ہے، جس میں مجموعی طور پر 3715 ترقیاتی اسکیمیں شامل ہیں۔ یہ منظوری وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت […]

انمول کے موبائل سے 100 جی بی سے زائد ڈیٹا برآمد، ہزاروں تصاویر اور کال ریکارڈ سامنے آگئے

کراچی میں منشیات کیس میں گرفتار مبینہ ڈرگ نیٹ ورک سے تعلق رکھنے والی انمول عرف پنکی کے موبائل فون سے تفتیشی اداروں نے 100 جی بی سے زائد ڈیجیٹل ڈیٹا حاصل کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق موبائل فون کی فرانزک رپورٹ تفتیشی افسر کے حوالے کر دی گئی ہے، جس میں بڑی تعداد […]

صومالی قزاقوں کی قید میں پاکستانی عملہ، 57 روز بعد بھی رہائی نہ مل سکی

صومالی قزاقوں کے ہاتھوں یرغمال بنائے گئے پاکستانی عملے کے ارکان نے حکومت سے فوری اقدامات کی اپیل کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی حالت دن بدن خراب ہوتی جا رہی ہے۔ جہاز MT Honour 25 پر موجود 17 افراد کے عملے میں 10 پاکستانی شامل ہیں، جنہیں 21 اپریل کو صومالیہ کے علاقے […]

معیشت آئی سی یو سے باہر آ گئی، آنے والے برسوں میں 6 سے 7 فیصد ترقی ممکن ہے: خواجہ آصف

وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت شدید بحران کے مرحلے سے نکل کر استحکام کی جانب بڑھ رہی ہے، جبکہ آئندہ ایک سے دو برس میں ملکی معاشی شرح نمو 6 سے 7 فیصد تک پہنچنے کی امید ہے۔ قومی اسمبلی میں مالی سال 2026-27 کے بجٹ پر بحث […]