سندھ اسمبلی میں اپوزیشن نے بجٹ مسترد کر دیا، بائیکاٹ کا اعلان

کراچی: سندھ اسمبلی میں مالی سال 2026-27 کا بجٹ پیش کیے جانے کے بعد اپوزیشن جماعتوں نے بجٹ کو مسترد کرتے ہوئے ایوان کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔ اپوزیشن اراکین نے حکومت پر عوامی مسائل کو نظر انداز کرنے اور بجٹ میں حقیقی ریلیف فراہم نہ کرنے کا الزام عائد کیا۔ اپوزیشن رہنماؤں کا […]
سندھ کا 3.5 ٹریلین روپے سے زائد کا بجٹ پیش، ترقیاتی منصوبوں کے لیے 720 ارب روپے مختص

راچی: سندھ حکومت نے مالی سال 2026-27 کے لیے 3.5 ٹریلین روپے سے زائد حجم کا بجٹ سندھ اسمبلی میں پیش کر دیا، جس میں ترقیاتی منصوبوں کے لیے 720 ارب روپے مختص کیے گئے ہیں۔ بجٹ کا مقصد صوبے میں بنیادی ڈھانچے، تعلیم، صحت، زراعت، ٹرانسپورٹ اور بلدیاتی خدمات کے شعبوں میں ترقیاتی عمل […]
ایران امریکا معاہدہ: پاکستان کا مقصد صرف امن اور استحکام تھا، سیکیورٹی ذرائع

سیکیورٹی حکام کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی ایران اور امریکا کے درمیان معاہدے سے متعلق واحد ترجیح خطے میں امن اور استحکام کا قیام تھی، پاکستان کسی قسم کی “ہیڈ لائن ڈپلومیسی” میں دلچسپی نہیں رکھتا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان نے ایران امریکا معاملے کو ایک انتہائی پیچیدہ صورتحال کے طور پر […]
کراچی کے راستے 30 ایرانی شہریوں کی وطن واپسی کا انتظام، پاکستان کا اہم کردار

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان 30 ایرانی شہریوں کی بحفاظت واپسی کے لیے سہولت کاری کر رہا ہے، جن کی آمد کراچی کے راستے متوقع ہے۔ اسحاق ڈار کے مطابق ان افراد میں 8 ایرانی ماہی گیر شامل ہیں جنہیں سمندر میں برطانوی جہاز MMA Valour نے ریسکیو […]
تھر کول انفراسٹرکچر کے لیے 10 ارب 20 کروڑ روپے مختص

سندھ حکومت نے مالی سال 2026-27 کے ترقیاتی پروگرام میں تھر کول انفراسٹرکچر کی ترقی کے لیے 10 ارب 20 کروڑ روپے مختص کیے ہیں۔ اس فنڈ کا مقصد تھر کے کوئلہ منصوبوں سے متعلق بنیادی ڈھانچے کو مزید مضبوط بنانا اور توانائی کے شعبے میں جاری منصوبوں کی تکمیل کو یقینی بنانا ہے۔ ترقیاتی […]
کراچی میگا پروجیکٹس کے لیے 14 ارب 11 کروڑ 63 لاکھ 11 ہزار روپے مختص

سندھ حکومت نے مالی سال 2026-27 کے ترقیاتی پروگرام میں کراچی کے میگا پروجیکٹس کے لیے 14 ارب 11 کروڑ 63 لاکھ 11 ہزار روپے مختص کیے ہیں۔ ان منصوبوں کا مقصد شہر کے انفراسٹرکچر کو جدید بنانا، ٹریفک کے مسائل میں کمی لانا اور شہری سہولیات کو بہتر بنانا ہے۔ ترقیاتی منصوبوں میں اہم […]
زراعت کے شعبے کے لیے 13 ارب 85 کروڑ 94 لاکھ 60 ہزار روپے مختص، 31 ترقیاتی اسکیمیں شامل

سندھ حکومت نے مالی سال 2026-27 کے ترقیاتی پروگرام میں زراعت کے شعبے کے لیے 13 ارب 85 کروڑ 94 لاکھ 60 ہزار روپے مختص کیے ہیں۔ اس مد میں مجموعی طور پر 31 ترقیاتی اسکیمیں شامل کی گئی ہیں، جن کا مقصد زرعی پیداوار میں اضافہ، جدید ٹیکنالوجی کا فروغ اور کاشتکاروں کی معاونت […]
ٹرانسپورٹ اور ماس ٹرانزٹ کے لیے 43 ارب 64 کروڑ 11 لاکھ 99 ہزار روپے مختص، 22 ترقیاتی اسکیمیں شامل

سندھ حکومت نے مالی سال 2026-27 کے ترقیاتی پروگرام میں ٹرانسپورٹ اور ماس ٹرانزٹ کے شعبے کے لیے 43 ارب 64 کروڑ 11 لاکھ 99 ہزار روپے مختص کیے ہیں۔ اس مد میں مجموعی طور پر 22 ترقیاتی اسکیمیں شامل کی گئی ہیں، جن کا مقصد عوامی نقل و حمل کے نظام کو جدید بنانا […]
بلدیاتی شعبے کے لیے 107 ارب 54 کروڑ 75 لاکھ 50 ہزار روپے مختص، 972 ترقیاتی اسکیمیں شامل

سندھ حکومت نے مالی سال 2026-27 کے ترقیاتی پروگرام میں بلدیاتی شعبے کے لیے 107 ارب 54 کروڑ 75 لاکھ 50 ہزار روپے مختص کیے ہیں، جو مجموعی ترقیاتی پروگرام کا سب سے بڑا حصہ ہے۔ اس مد میں مجموعی طور پر 972 ترقیاتی اسکیمیں شامل کی گئی ہیں، جن کا مقصد شہری اور دیہی […]
آبپاشی کے شعبے کے لیے 40 ارب روپے سے زائد مختص، 186 ترقیاتی اسکیموں کی منظوری

سندھ حکومت نے مالی سال 2026-27 کے ترقیاتی پروگرام میں آبپاشی کے شعبے کے لیے 40 ارب روپے سے زائد فنڈز مختص کیے ہیں، جبکہ اس مد میں مجموعی طور پر 186 ترقیاتی اسکیموں کی منظوری دی گئی ہے۔ ان منصوبوں کا مقصد زرعی شعبے کو مستحکم کرنا، پانی کی بہتر تقسیم کو یقینی بنانا […]