سندھ حکومت پورے صوبے میں ترقیاتی کام کروا رہی ہے، تعلیم اور صحت ہماری ترجیحات ہیں: ڈاکٹر سہراب سرکی

کراچی: سندھ اسمبلی میں بجٹ 2026-27 پر بحث کے دوران پاکستان پیپلز پارٹی کی رکن اسمبلی تنزیلہ ام حبیبہ نے کہا ہے کہ سندھ حکومت نے عوامی فلاح و بہبود کو مدنظر رکھتے ہوئے ایک متوازن اور عوام دوست بجٹ پیش کیا ہے، جس سے مختلف شعبوں میں عوام کو براہِ راست فائدہ پہنچے گا۔انہوں […]
پاک امریکا ایران امن معاہدے میں عالمی ثالث بن کر سامنے آیا: سردار مسعود خان

سابق سفیر پاکستان برائے امریکا، چین اور اقوام متحدہ اور سابق صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ پاکستان نے امریکا اور ایران کے درمیان امن معاہدے میں اہم کردار ادا کرکے خود کو عالمی سطح پر ایک مؤثر ثالث کے طور پر منوا لیا ہے۔ اے آر وائی نیوز سے گفتگو […]
مراد علی شاہ نے سندھ بجٹ 2026-27 کا دفاع کرتے ہوئے ترقیاتی منصوبوں کا وژن پیش کر دیا

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے مالی سال 2026-27 کے بجٹ کا دفاع کرتے ہوئے صوبے میں ترقی، عوامی سہولیات اور معاشی بہتری کے لیے حکومتی ترجیحات واضح کر دیں۔ سندھ اسمبلی میں بجٹ بحث کے دوران وزیراعلیٰ نے کہا کہ حکومت نے عوامی ضروریات کو مدنظر رکھتے ہوئے بجٹ میں صحت، تعلیم، انفراسٹرکچر […]
خیبر پختونخوا میں طوفانی بارشوں سے 9 افراد جاں بحق، 7 زخمی

خیبر پختونخوا کے مختلف اضلاع میں تیز ہواؤں، آسمانی بجلی اور شدید بارشوں کے باعث کم از کم 9 افراد جاں بحق جبکہ 7 زخمی ہو گئے۔ صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) کے مطابق جاں بحق افراد میں 5 مرد، 2 بچے اور 2 خواتین شامل ہیں۔ شدید موسمی صورتحال کے باعث […]
خیبر پختونخوا کا 21.5 کھرب روپے سے زائد کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا

خیبر پختونخوا حکومت آئندہ مالی سال 2026-27 کے لیے 21.5 کھرب روپے سے زائد حجم کا بجٹ آج پیش کرے گی۔ بجٹ دستاویزات کے مطابق صوبائی حکومت نے صحت، تعلیم، سیاحت، ماحولیات اور آمدن بڑھانے کے شعبوں پر خصوصی توجہ دی ہے۔ صحت کے شعبے کے لیے 276 ارب 54 کروڑ روپے مختص کرنے کی […]
پاسپورٹ نظام میں بڑی تبدیلیاں، گھر پر ترسیل اور کیش لیس ادائیگی متعارف کرانے کا فیصلہ

پاکستان نے پاسپورٹ کے نظام کو جدید بنانے کے لیے اہم اصلاحات کی منظوری دے دی ہے، جس کے تحت روایتی پاسپورٹ کی جگہ مرحلہ وار ای پاسپورٹ کا نظام مکمل طور پر نافذ کیا جائے گا۔ وزیر داخلہ محسن نقوی کی زیر صدارت اسلام آباد میں اجلاس کے دوران پاسپورٹ سروسز میں بہتری کے […]
نواز شریف کا آزاد کشمیر میں احتجاج ختم کرنے کا مطالبہ، حکومت کو بامعنی مذاکرات کی ہدایت

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے آزاد جموں و کشمیر (اے جے کے) کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے مظاہرے ختم کرنے اور تمام فریقین کو بامعنی مذاکرات شروع کرنے کی اپیل کی ہے۔ لاہور میں پارٹی اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے نواز شریف نے آزاد کشمیر کے سیاسی اور […]
وزیراعظم شہباز شریف اور بلاول بھٹو کی ملاقات، وفاق اور صوبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک کی ترقی اور معاشی بہتری کے لیے وفاق اور صوبائی حکومتوں کے درمیان مؤثر تعاون اور رابطہ ضروری ہے۔ وزیراعظم آفس کے مطابق شہباز شریف سے پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ملاقات کی، جس میں قومی امور، وفاقی بجٹ، ترقیاتی منصوبوں اور خطے […]
وزیراعظم شہباز شریف نے ایران امریکا امن معاہدے کے لیے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت پر دستخط کر دیے

وزیراعظم شہباز شریف نے ایران اور امریکا کے درمیان امن معاہدے کے حوالے سے “اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کے طور پر دستخط کر دیے، جس کے بعد معاہدے کو باضابطہ شکل مل گئی۔ وزیراعظم آفس کے مطابق یادداشت پر امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے بھی اپنے اپنے ممالک کی نمائندگی […]
اسلام آباد ہائیکورٹ کا جیل حکام کو عمران خان اور بشریٰ بی بی کے دستخط شدہ وکالت نامے فراہم کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ نے £190 ملین کیس میں سزا کے خلاف اپیلوں کے معاملے پر جیل حکام کو ہدایت کی ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے دستخط شدہ وکالت نامے حاصل کرکے وکلا کو فراہم کیے جائیں۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سرفراز […]