بھارت کا آبی منصوبوں میں اضافہ خطے میں پانی کے مسائل بڑھا سکتا ہے: اسحاق ڈار

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے دریائے سندھ کے نظام پر بھارت کے نئے آبی منصوبوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے اقدامات خطے میں پانی کی سلامتی اور استحکام کے لیے خطرات پیدا کر سکتے ہیں۔ برسلز میں سرحد پار آبی وسائل سے متعلق کانفرنس سے خطاب کرتے […]
صوبوں سے دفاعی تعاون کے علاوہ مزید قربانی نہیں مانگی جائے گی: بلاول بھٹو

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وفاق اور صوبوں کے درمیان اتفاق ہوا ہے کہ قومی ضروریات کے لیے تعاون کیا جائے گا، تاہم دفاعی تعاون کے علاوہ صوبوں سے مزید کسی قربانی کا مطالبہ نہیں کیا جائے گا۔ قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے بلاول […]
فیلڈ مارشل عاصم منیر اور گھانا کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف کی ملاقات، دفاعی تعاون بڑھانے پر اتفاق

گھانا کے چیف آف ڈیفنس اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل ولیم اگیپونگ نے جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں چیف آف ڈیفنس فورسز اور چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل سید عاصم منیر سے ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سیکیورٹی صورتحال اور دونوں ممالک کے درمیان […]