معرکہ حق میں پاکستان کی طاقت نے دنیا کو دنگ کردیا، ایئر چیف ظہیر احمد بابر سدھو

کاکول : ایئر چیف مارشل ظہیراحمد بابرسدھونے کہا ہے کہ معرکہ حق میں پاکستان کی مسلح افواج کی حکمت عملی پوری دنیا نے دیکھی۔ مئی میں دشمن پاکستان کی طاقت اورہنر مندی دیکھ کر دنگ رہ گیا۔ ملک پرکسی قسم کی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائے گا۔ پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں153ویں پاسنگ […]
فیلڈ مارشل عاصم منیر کا تین روزہ دورہ ایران مکمل، شاندار مہمان نوازی پر اظہار تشکر

راولپنڈی: فیلڈ مارشل سید عاصم منیر ایران کا تین روزہ اہم سرکاری دورہ مکمل ہو گیا، اس دوران انھوں نے اہم شخصیات سے ملاقاتیں کیں۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے بیان میں کہا گیا کہ پاکستان کے فیلڈ مارشل سید عاصم منیراور وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا ایران کا تین روزہ اہم […]
یورینیم سرزمین کی طرح مقدس ، کہیں منتقل نہیں ہوگی، ٹرمپ کے سارے دعوے جھوٹے، ایران

تہران: ایران نے افزودہ یورنیم ملک سے باہرمنتقل کرنے کے امریکی صدر کے دعووں کو مسترد کردیا ، وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا افزودہ یورینیم ہمارے لیے ایرانی سرزمین جتنا مقدس ہے۔ایران کی قومی سلامتی کمیٹی کے ترجمان ابراہیم رضائی نے کہا ، افزودگی کومکمل طورپرختم کرنے کے کسی بھی اقدام کو […]
’’کل سرپرائزآئے گا،مثبت چیزیں ہونیوالی ہیں،ذہین شخص وائٹ ہاؤس آرہا ہے۔‘‘ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے گزشتہ روز فینکس میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے دنیا کو یہ کہہ کر تجسس میں ڈال دیا ہے کہ ’’کل ہماری طرف سے سرپرائزآئے گا، مثبت چیزیں ہونے والی ہیں، کوئی ذہین شخص وائٹ ہاؤس آ رہا ہے۔‘‘ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہفتے (آج) کی صبح وائٹ ہاؤس میں […]
فیلڈ مارشل کے دورہ ایران نے وزیراعظم بے نظیر بھٹو کے جنگ زدہ بوسنیا کے دورے کی یاد تازہ کردی

کراچی: ایران امریکا جنگ بندی کےلیے بہترین سفارت کاری اور جان ہتھیلی پر رکھ کر جنگ زدہ ایران کا دورہ کرنے پر فیلڈ مارشل عاصم منیر کا نام بین الاقوامی سطح پر جگمگا رہا ہے لیکن پاکستانیوں کے لیے قابل فخر یہ بات ہے کہ وہ پہلے پاکستانی نہیں جنہوں نے یہ جوکھم اٹھایا ۔ […]
افزودہ یورینیم کو امریکا منتقل کرنا کبھی آپشن نہیں رہا، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ

تہران: ایرانی وزارت خارجہ نے واضح کیا کہ افزودہ یورینیم کو امریکا منتقل کرنا کبھی ایران کے لیے آپشن نہیں رہا۔ ترجمان اسماعیل بقائی کا کہنا ہےافزودہ یورینیم کہیں اورمنتقل نہیں کیا جائے گا۔ امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا تھا کہ مذاکرات میں ایک اہم تجویز یہ بھی ہے کہ امریکا ایران کے منجمد 20ارب […]
منی پور: ہزاروں افراد کو قابض بھارتی فورسز کے خلاف شدید احتجاج ، لاٹھی چارج، شیلنگ، حالات کشیدہ

نئی دہلی: بھارتی ریاست منی پورمیں مودی سرکار کے انتہا پسندانہ اقدامات نے آگ لگا دی ہے۔ بھارتی جریدے ‘ہندوستان ٹائمز’ نے بھی ریاستی مظالم کا پردہ چاک کردیا ہے۔ ریاست کے ضلع امپھال میں ہزاروں شہری بھارتی سیکیورٹی فورسز کے خلاف سڑکوں پر نکل آئے ہیں ۔ مظاہرین اور فورسز کے درمیان شدید جھڑپیں […]
ایران امریکا جنگ بندی برقرار رکھنے پر نیویارک ٹائمز کا پاکستانی قیادت کو خراج تحسین

نیویارک: پاکستان کو عالمی سطح پر تنہا کرنے کے بھارتی خواب ایک بار پھر چکنا چورہوگئے ہیں۔ ایک ایسے وقت میں جب امریکہ اور ایران کے درمیان جنگ کے بادل چھائے ہوئے تھے۔ پاکستان کی اعلیٰ قیادت نے ایک پختہ اور دانشمندانہ سفارتکاری کے ذریعے خطے کوبڑی تباہی سے بچا لیا۔ امریکا نے بھی پاکستان […]
اسلام آباد اسمارٹ سٹی منصوبہ اورنور پور شاہاں میں تجاوزات کے خلاف آپریشن

اسلام آباد: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد جو ایران امریکا جنگ بندی مذاکرات کے بعد دنیا بھر کے میڈیا اور سوشل میڈیا میں خبروں کی زینت بنا ہوا ہے وہیں ایک اور خبر بھی ہیڈ لائنز کی زینت بنی ۔ جو وزیراعظم ہاؤس کے عقب میں ۔ مزار حضرت بری امام کے قریب محلہ نورباغ نورپور […]
