بھارتی ایوی ایشن انڈسٹری شدید مالی خسارے کا شکار، بڑی فضائی کمپنیاں دیوالیہ ہونے کے قریب

نئی دہلی: مشرقِ وسطیٰ کے بحران اور پاکستان کی فضائی حدود کی بندش نے بھارت کی ایوی ایشن انڈسٹری کی کمر توڑ دی۔ ایئرانڈیا، انڈیگو اور اسپائس جیٹ جیسی بڑی فضائی کمپنیاں شدید مالی خسارے کا شکار ہو کر دیوالیہ پن کے دہانے پر پہنچ گئیں۔ بھارتی میڈیا نے شائننگ انڈیا کے دعووں کی قلعی […]

بھارتی فوجی افسروں کی پاکستان میں دہشتگردی کےناقابل تردید شواہد منظرعام پرآگئے

راولپنڈی: پاکستان میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کے ناقابلِ تردید شواہد منظرِعام پرآگئے ہیں۔ ان شواہد نے خطے میں بھارتی عزائم کو دنیا کے سامنے بے نقاب کردیا ہے۔ بھارتی تربیت یافتہ دہشت گرد عبدالمجید کی گرفتاری اور اس سے برآمد ہونے والےمواد نے بھارتی سازشوں کا پول کھول دیا ہے۔ ڈی جی آئی ایس […]

ایران جنگ: امریکی جریدے نے صدرٹرمپ اور پنٹاگون میں بداعتمادی کا بھانڈا پھوڑ دیا

نیویارک: امریکی جریدے دی اٹلانٹک نے ایران جنگ کو لے کر پینٹاگون اور صدرٹرمپ کے درمیان خلیج کا پردہ فاش کردیا ۔۔ جریدے کا کہنا ہے کہ پینٹا گون ایران جنگ کی مکمل تصویرامریکی صدرکو نہیں بتارہا ۔ امریکی جریدے کی رپورٹ میں کہا گیا کہ نائب امریکی صدر جے ڈی وینس نے ان کیمرا […]

ایران مالی بحران کا شکار، آبنائے ہرمز جلد کھلوانا چاہتا تھا، صدر ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے انہیں اطلاع دی ہے کہ وہ شدید مالی بحران کا شکارہےاورچاہت ہے ہم جلد ازجلد آبنائے ہرمُزکھول دیں۔ سوشل میڈیا پر جاری بیان میں امریکی صدر کا کہنا ہےایران چاہتا ہے جتنی جلدی ممکن ہو امریکا ناکہ بندی ختم کردے۔ ایران اندرونی انتشار کے […]

ایرانی قیادت کوسپریم لیڈرسے مشاورت میں مشکلات ، نئی تجاویز میں تاخیر، امریکی میڈیا

نیویارک : امریکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کی مذاکرات کار قیادت سے سپریم لیڈر سے پیغام رسانی میں مشکلات دوچارہیں، جس کی وجہ سے ان سے مشاورت کا عمل سست روی کا شکار ہے۔ توقع ہے کہ ایران آئندہ چند روز میں امریکا کو نئی تجاویزپیش کرے گا۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق […]