میر رضا کی پوسٹ مارٹم کی ابتدائی رپورٹ سامنے آگئی ہے، جس کے مطابق انہیں پیچھے سے گولی لگی۔ ابتدائی رپورٹ میں گولی لگنے سے ہونے والے زخم کا ذکر کیا گیا ہے۔
واقعے کی مکمل وجوہات اور دیگر اہم تفصیلات حتمی پوسٹ مارٹم رپورٹ اور جاری تحقیقات کے بعد مزید واضح ہوں گی۔




