خیبرپختونخوا میں شدید بارش، تیز ہواؤں اور سیلابی ریلوں کے مختلف واقعات میں 6 افراد، جن میں 3 بچے اور ایک خاتون شامل ہیں، جاں بحق جبکہ 19 افراد زخمی ہوگئے۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق مختلف اضلاع میں 38 مکانات کو بھی نقصان پہنچا، جن میں 2 مکمل جبکہ 36 جزوی طور پر متاثر ہوئے۔
Category:Latest




