پاکستان کسٹمز نے جون 2026 میں درآمدی ٹیکس کی مد میں 467 ارب روپے کا ریکارڈ ریونیو جمع کیا، جو گزشتہ سال کے اسی ماہ کے مقابلے میں 33 فیصد زیادہ ہے۔ حکام کے مطابق کسٹمز ڈیوٹی کی وصولی بھی ہدف سے بڑھ کر 158 ارب روپے رہی، جسے مؤثر اقدامات اور ڈیجیٹل نظام کا نتیجہ قرار دیا گیا۔
Category:Latest




