اسٹیٹ بینک کے مطابق 30 جون 2026 کو انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر 278.17 روپے، سعودی ریال 74.07 روپے، یو اے ای درہم 75.74 روپے اور برطانوی پاؤنڈ 367.62 روپے پر ٹریڈ ہوا۔ ماہرین کے مطابق زرمبادلہ کے ذخائر میں بہتری اور مثبت معاشی صورتحال کے باعث پاکستانی روپے میں استحکام دیکھنے میں آ رہا ہے۔
Category:Latest




