اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے واضح کیا ہے کہ اگر کابل کی حکومت امن کی ٹھوس ضمانت فراہم نہ کر سکی تو پاکستان دوبارہ کارروائی کرنے سے ہچکچائے گا نہیں۔ ایک بین الاقوامی نشریاتی ادارے کو دیے گئے انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال ہو رہی ہے اور اس صورتحال کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔
Category:Latest




