loader image

پاک بحریہ کا جدید گائیڈنس سسٹم سے لیس اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی: پاک بحریہ نے شمالی بحیرہ عرب میں اینٹی شپ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا۔ میزائل میں نصب جدید گائیڈنس سسٹم اسے دشمن کے دفاعی نظام کو چکمہ دینے میں مدد دیتا ہے۔ آئی ایس پی آرکی جانب سے بیان میں کہا گیا کہ پاک بحریہ نے اپنی جنگی تیاریوں اورسمندر میں دشمن کے […]

لبنان میں مسلح  کارروائیوں کا خاتمہ جنگ بندی مذاکرات کا حصہ ہے ، ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہےکہ لبنان جنگ بندی مذاکرات کے عمل کا حصہ ہے اور اسے اسی تناظر میں دیکھا جا رہا ہے لہٰذا لبنان میں مسلح کارروائیوں کا خاتمہ اور امن نہایت ضروری ہے۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے ترجمان نے کہاکہ  ایران امریکا مذاکرات میں فریقین کے […]

آزاد کشمیر سےبھارتی خفیہ ایجنسی  را کا ایجنٹ گرفتار، حساس نقشے اور دستاویزات برآمد

مظفر آباد : آزاد کشمیر پولیس نے بدنام زمانہ بھارتی خفیہ ایجنسی را کے مبینہ ایجنٹ کو گرفتارکرلیا ۔ ملزم نے اعترافی بیان میں کہا کہ آن لائن نوکری کا لالچ دیکرشاہد نامی شخص نے حساس تنصیبات کی تصاویر اور ویڈیو بنانے کے لیے بھیجا تھا ۔ آئی جی آزاد کشمیر لیاقت علی ملک کا […]