خیبرپختونخوا حکومت نے ای ڈرائیونگ لائسنس متعارف کرا دیا ہے، جس کے بعد شہری اپنے موبائل فون پر ڈیجیٹل لائسنس رکھ سکیں گے اور فزیکل لائسنس ساتھ رکھنے کی ضرورت نہیں ہوگی۔ حکومت کے مطابق ای لائسنس میں محفوظ QR کوڈ موجود ہے، جس کے ذریعے ٹریفک پولیس، سرکاری ادارے اور عدالتیں فوری طور پر اس کی تصدیق کر سکیں گی۔
Category:Latest




