کراچی میں ڈمپر اور ٹرک سے پیش آنے والے دو مختلف ٹریفک حادثات میں 10 سالہ بچے سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ایک حادثہ نارتھ کراچی جبکہ دوسرا کورنگی میں پیش آیا، جہاں ڈرائیور حادثات کے بعد فرار ہوگئے۔:::