کراچی: پاکستان سول ایوی ایشن اتھارٹی (CAA) نے نئی نجی ایئرلائن ساؤتھ ایئر کو ایئر آپریٹر سرٹیفکیٹ (AOC) جاری کر دیا ہے۔ حکام کے مطابق ایئرلائن آئندہ چند روز میں ملک کے مختلف شہروں کے لیے پروازوں کا آغاز کرے گی۔ ساؤتھ ایئر نے گوادر اور سکھر ایئرپورٹس پر کامیاب آزمائشی پروازیں بھی مکمل کر لی ہیں۔
Category:Latest




