loader image

Latest News & Article

Post: کراچی کا اصل مسئلہ وسائل کی کمی نہیں بدترین حکمرانی، نا اہلی اور کرپشن ہے،حافظ نعیم الرحمن

کراچی کا اصل مسئلہ وسائل کی کمی نہیں بدترین حکمرانی، نا اہلی اور کرپشن ہے،حافظ نعیم الرحمن

پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم کراچی پر مزید 20سال بھی مسلط رہیں تو مسائل حل نہیں ہوں گے،کراچی اسٹیک ہولڈرز کانفرنس سے خطاب اسٹیبلشمنٹ کو بھی جواب دینا ہوگا جس نے کراچی کے عوام پر مسترد شدہ لوگوں کو مسلط کیا، میئر شپ کو چھینا گیا،امیر جماعت اسلامی پاکستان اہل کراچی کا حق ہے کہ ان کو میگا سٹی حکومت دی جائے،18ویں ترمیم کے مطابق اختیارات و وسائل نچلی سطح تک منتقل کیے جائیں کانفرنس سے منعم ظفر، عتیق میر، عارف قاسم، سلمان چاولہ، شبیر منشا، شیخ تحسین، بابر خان،سعد عبد الوہاب، سعد زبیری، فرحت عادل، اسلم خان، منزہ صدیقی نے بھی خطاب کیا

Share this post :

Facebook
Twitter
LinkedIn