loader image

Latest News & Article

Post: کورنگی اورلانڈھی کے مکینوں کیلیے بڑی خوشخبری، کورنگی کاز وے پل کا افتتاح

کورنگی اورلانڈھی کے مکینوں کیلیے بڑی خوشخبری، کورنگی کاز وے پل کا افتتاح

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ آج کراچی کے میگا پروجیکٹ کورنگی کاز وے پل کا افتتاح کردیا ۔ ملیر ندی پر 1.4 کلومیٹرطویل جدید کورنگی کاز وے پل 6135 ملین روپے کی لاگت سے تعمیر کیا گیا ہے ۔عوام کےلیے پل منصوبہ مکمل ہونے سے ملیرندی میں تغیانی کے باوجود آسان آمدورفت ممکن ہوگی ۔ ملیرندی پرکام کا آغازجولائی 2023ء میں کیا گیا اور جنوری 2026 میں مکمل کیاگیا ہے ۔ ملیر ندی پر26 میٹر چوڑا جدید پل تعمیر کیا گیا ہے ۔

Share this post :

Facebook
Twitter
LinkedIn