loader image

Latest News & Article

Post: سندھ حکومت کا عید سے قبل مارچ کی تنخواہیں اور پنشن جلد ادا کرنے کا فیصلہ

سندھ حکومت کا عید سے قبل مارچ کی تنخواہیں اور پنشن جلد ادا کرنے کا فیصلہ

سندھ حکومت نے عیدالفطر سے قبل سرکاری ملازمین اور پنشنرز کو مالی سہولت فراہم کرنے کے لیے مارچ کی تنخواہیں، الاؤنسز اور پنشن 16 مارچ 2026 کو ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ خزانہ کے مطابق یہ ادائیگیاں معمول کے شیڈول سے پہلے کی جائیں گی، کیونکہ عام طور پر تنخواہیں اور پنشن یکم اپریل کو جاری ہوتی ہیں۔ توقع ہے کہ عیدالفطر 19 یا 20 مارچ کو ہو سکتی ہے، اس لیے یہ اقدام ملازمین کو عید کی تیاریوں میں سہولت دینے کے لیے کیا گیا ہے

Share this post :

Facebook
Twitter
LinkedIn