گلگت بلتستان میں تیروں کی بارش، پیپلز پارٹی سب سے بڑی جماعت بن کر ابھر آئی

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان میں “تیروں کی بارش” ہوئی ہے اور پاکستان پیپلز پارٹی واحد سب سے بڑی سیاسی جماعت بن کر سامنے آئی ہے۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ پیپلز پارٹی حکومت سازی کی کوشش کرے گی۔ بلاول بھٹو زرداری نے عوام کے اعتماد […]