امریکی یومِ آزادی کے ڈھائی سو سالہ جشن کے موقع پر سفارتخانے میں شاندار تقریب کا انعقاد

اسلام آباد- ریاستہائے متحدہ امریکہ کی آزادی کو ڈھائی سو سال مکمل ہونے کےحوالے سے جشن کے موقع پر فریڈم ۲۵۰ کے عنوان سے پاکستان میں امریکی مشن کی جانب سے ہفتے کی رات ایک پُروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔ اس موقع پر امریکی جمہوریت کے ڈھائی صدیوں کے سفر کی تکمیل اور […]

کراچی: ہل پارک پر قبضہ کے خلاف جماعت اسلامی کے تحت سیو ہل پارک واک

جماعتِ اسلامی کے رکنِ سندھ اسمبلی محمد فاروق کی قیادت میں ہل پارک پر مبینہ قبضے اور پارک کی زمین کو نجی مفادات کے لیے استعمال کرنے کی کوششوں کے خلاف “سیو ہل پارک واک” کا انعقاد کیا گیا، جس میں اہلِ علاقہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ محمد فاروق نے اس موقع پر […]