پشاور زلمی پی ایس ایل گیارہ کی فاتح، حیدرآباد کنگزمین کو 5 وکٹوں سے شکست

لاہور: پی ایس ایل 11 کے فائنل میچ میں حیدرآباد کنگز مین کو شکست دے کر پشاور زلمی نوسال بعد دوسری بار پی ایس ایل کی چیمپئن بن گئی۔ لاہور میں ہاؤس فل قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میں پشاورزلمی نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ تاہم حیدرآباد کنگزمین کی بیٹنگ […]

فوجی طاقت سے آبنائے ہرمزکُھلوانے کا امریکی منصوبہ ، سینٹ کام نے حکمت عملی بتادی

واشنگٹن : امریکی سینٹ کام نے آبنائے ہرمز کھلوانے کا منصوبہ بتا دیا۔ پراجیکٹ فریڈم مشن میں گائیڈ میزائل سے لیس جنگی جہاز،100طیارے ،ڈرون سسٹم اور15 ہزار اہلکاروں شامل ہوں گے۔ کارروائی کا مقصد کمرشل جہازوں کی آزادانہ نقل و حرکت اور عالمی توانائی سپلائی کو تحفظ دینا ہے۔ امریکی فوج کے مطابق امدادی منصوبہ […]

امریکا نے قبضہ میں لیا گیا ایرانی جہاز عملے سمیت پاکستان کے سپرد کردیا

واشنگٹن: امریکا نے قبضے میں لیے گئے ایرانی جہازاور عملے کو پاکستان کے حوالے کردیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق جہاز کی پاکستان کو حوالگی ایران کو واپسی کے لیے کی گئی ہے۔ امریکی حکام نے ایم وی توکسا کے عملے کے 22 افراد کو پاکستان حوالے کیا ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق جہاز اور عملے […]