loader image

امریکا سےکچھ اہم ایشوز پراختلافات،حکومت پاکستان اورعوام کے شکرگزارہیں، ایران

تہران: ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے ایران امریکا مذاکرات بے نتیجہ ختم ہونے پرتبصرہ کرتے ہوئےکہا ہےکہ کچھ معاملات پراتفاق رائےتک پہنچ گئےتھے لیکن دو،تین اہم ایشوزکی وجہ سےڈیل نہ ہوسکی۔ جبکہ دیگرامورپرنکتہ نظرمیں اختلاف موجود ہے۔ انہوں نے کہا سفارت کاری کبھی ختم نہیں ہوتی، یہ قومی مفادات کے تحفظ کا ایک […]

بحری محاصرے کی کوشش کا سخت جواب دیں گے ، ایرانی فوجی ترجمان کی دھمکی

واشنگٹن: امریکی صدر نے بحری محاصرے سے متعلق مضمون دوبارہ سوشل ٹروتھ پر پوسٹ کردیا ۔ ٹرمپ نے ایک مضمون دوسری بارشیئر کیا جس میں کہا گیا ہے کہ اگر مذاکرات ناکام ہوجائیں تو وہ ایران کا بحری محاصرہ کرسکتے ہیں ۔ ایران کے ساتھ ڈیل نہ ہونے پر ٹرمپ نے براہ راست کوئی تبصرہ […]

لیجنڈ بھارتی گلوکارہ آشا بھوسلے92 برس کی عمر میں چل بسیں،دنیائے موسیقی میں سوگ

ممبئی : بھارت میں موسیقی کی دنیا سوگ میں ڈوب گئی ۔ لیجنڈ گلوکارہ آشا بھوسلے 92 برس کی عمر میں چل بسیں ۔ ان کی آخری رسومات پیرکی شام ممبئی میں ادا کی جائیں گی ۔ معروف بھارتی گلوکارہ آشا بھوسلے کو طبیعت ناسازہونے پرگزشتہ شب ممبئی کے بریچ کینڈی اسپتال میں داخل کرایا […]

جنگ بندی برقرار رہنا ضروری ہے، پاکستان رابطہ کاری میں کردار ادا کرتا رہے گا،نائب وزیراعظم

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) امریکا اور ایران کے وفود کے درمیان مذاکرات کے بے نتیجہ ختم ہونے پر نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈارنے فریقین سے جنگ بندی کو برقرار رکھنے کی اپیل کی ہے ۔ ہم امید کرتے ہیں کہ دونوں جانب سے اسی مثبت جذبے کے ساتھ پیش رفت جاری رہے […]

اسلام آباد میں امریکا ایران مذاکرات بغیر نتیجہ ختم، جے ڈی وینس واپس روانہ ہوگئے

اسلام آباد( مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پاکستان کی ثالثی میں ایران اور امریکا کے درمیان 47 سال بعد ہونے والے پہلے براہ راست مذاکرات کسی نتیجے پر پہنچے بغیر ہی ختم ہوگئے ۔ نائب امریکی صدر وفد کے ساتھ وطن واپس روانہ ہوگئے ۔ نائب امریکی صدر جے ڈی وینس نے ایرانی […]