سعودی عرب میں امریکی سفارتخانے پرحملہ اسرائیل نے  کیا، پاسداران انقلاب۔

تہران : ایرانی جنرل اسٹاف آف آرمڈ فورسز کے ترجمان جنرل شکارچی کا کہنا ہے کہ ایران کی اسٹریٹجی امریکیوں کو مغربی ایشیا سے باہر نکالنا ہے۔ پاسداران انقلاب نے ٹرمپ کی دھمکی پر کہا ہے کہ اگرایرانی پل،بجلی گھروں کونشانہ بنایا تو خطےمیں امریکی اسرائیلی فیول،توانائی، معاشی سیکٹرز کو نشانہ بنایا جائےگا۔پاسداران انقلاب نے […]

امریکا ایران تنازع، پاکستان سفارتکاری کا کلیدی کھلاڑی بن کر ابھرا، بھارتی صحافی کا اعتراف

نیویارک: عالمی سیاست کے افق پر پاکستان ایک بار پھر کلیدی کھلاڑی بن کر ابھرا ہے، جس کا اعتراف اب خود بھارتی مبصرین بھی کررہے ہیں۔ امریکی جریدے ‘فارن پالیسی’ میں بھارتی صحافی سوشانت سنگھ نے لکھا ہے کہ پاکستان نے امریکہ، چین، ایران اور خلیجی ممالک کے درمیان ایک ‘پل’ کا کردار حاصل کر […]

اسلام آباد اورپنجاب میں میٹروسروسزاوراورنج لائن میں سفر مفت،

لاہور: اسلام آباد اور پنجاب بھر میں میٹرو اوردیگر ٹرانسپورٹ پر شہریوں کے لیے مفت سفر سہولت کا آغازکردیا گیا جس کے تحت پنجاب میں روزانہ9لاکھ مسافرمفت سفر کر سکیں گے۔ لاہور میں تمام میٹرو بس سروسز،اورنج لائن میٹرو ٹرین، اسپیڈو اور الیکٹرک بسوں سے مفت سفری سہولت فراہم کی جا رہی ہیں۔ میٹرو بس […]

امریکی فضائیہ کوایک ہی روزمیں بھاری نقصان، ایران کے اسرائیل پر حملے جاری

تہران: ایران نے ایک ہی دن میں امریکا کے ایف 35 اورایک اے ٹن طیارہ مارگرایا۔ ایرانی فورسز کی جانب سے ایک پائلٹ کو گرفتارکیے جانے کی اطلاعات ہیں۔امریکا نے طیاروں کی تباہی اورایک پائلٹ لاپتہ ہونے کی تصدیق کردی۔ ایرانی فوج نے ریسکیوآپریشن کےلیے جانےوالے دوہیلی امریکی ہیلی کاپٹربھی مارگرائے۔ ایرانی فورسز نے جنگ […]

پاکستان میں دہشتگردی ، فتنہ الخوارج کی مدد کیلئے افغانستان میں جبری چندہ مہم

کابل: افغانستان میں برسرِاقتدارطالبان رجیم کی جانب سے پاکستان میں دہشت گردی پھیلانے کا گھناؤنا منصوبہ سامنے آگیا۔ افغان میڈیا ‘آماج نیوز’ کی رپورٹ کے مطابق، طالبان نے فتنہ الخوارج کو مضبوط کرنے کے لیے شمالی افغانستان میں بڑے پیمانے پرفنڈز جمع کرنے کی مہم تیزکردی ہے۔ آماج نیوز کے مطابق منظم طریقے سے فنڈز […]

مغربی بنگال میں انتخابات سے قبل ووٹر لسٹوں سے چھیڑ چھاڑ مودی سرکار کو مہنگی پڑگئی  

کولکتہ : بھارت میں عام انتخابات سے قبل مودی سرکار کے خلاف عوامی غیض و غضب انتہا کو پہنچ گیا ہے۔ مغربی بنگال میں ووٹر لسٹوں میں بڑے پیمانے پرجعل سازی کے خلاف عوام سڑکوں پرنکل آئے۔ مغربی بنگال میں انتخابات سے پہلے ہی مودی سرکار کےاوچھے ہتھکنڈوں نے ریاست کو میدانِ جنگ بنا دیا […]

شرائط ناقابل قبول، امریکا سے جنگ بندی ہوگی نہ کہیں کوئی مذاکرات ، ایران کا اعلان

تہران: ایران نے48گھنٹے کےلیے جنگ بندی کی امریکی تجویزکومسترد کرتے ہوئے واشگٹن کی شرئط کو ناقابل قبول قراردے دیا ہے ۔ ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف نے طنزاً کہا رجیم چینج سے شروع ہونے والا معاملہ اب کوئی ہماراپائلٹ ڈھونڈ دو تک محدود ہوگیا ۔۔ کیا  یہ ہے امریکی کارکردگی؟ ایرانی ذرائع ابلاغ کا […]

وزیراعظم کا پٹرولیم لیوی میں 80روپےکمی کا اعلان ، پٹرول 378روپےفی لٹرملےگا

اسلام آباد: وزیراعظم نے پٹرولیم لیوی میں 80روپے کمی کرتے ہوئے پٹرول کی قیمت 378روپے فی لیٹر کرنے کا اعلان کردیا۔قوم سے خطاب میں کہا ،موٹرسائیکل سواروں کو فی لٹر100روپے، گڈز ٹرانسپورٹ اور پبلک ٹرانسپورٹ کو ایک ماہ تک 100روپے، ٹرکوں کو70سے80ہزار اور بسوں کوایک لاکھ روپے ماہانہ سبسڈی دی جائے گی۔ وزیراعظم نے اعلان […]