loader image

آبنائے ہرمزمودی سرکار کے لیے ڈراؤنا خواب بن گیا، ملک میں ایندھن کا بحران

نئی دہلی : بھارت کی معیشت کے لیے لائف لائن کہلانے والا راستہ ‘آبنائے ہرمز’ اب مودی سرکار کے لیے ڈراؤنا خواب بن گیا ہے۔ این ڈی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق، بھارتی حکام نے تصدیق کی ہے کہ 18 بھارتی پرچم والے جہازوں سمیت 10 غیر ملکی جہاز خلیجِ فارس میں پھنسے ہوئے […]

امریکی صدرکا 2 سے 3 ہفتوں کے اندرایران جنگ سے نکلنے کا اعلان

واشنگٹن: امریکی صدرٹرمپ نے دو سے تین ہفتوں کے اندر ایران جنگ سے نکلنے کا اعلان کردیا۔ وائٹ ہاؤس میں گفتگو کرتےہوئے صدرٹرمپ نے کہا کہ کسی معاہدے کے بغیر بھی فوجی کارروائی روکی جاسکتی ہے۔ ممکنہ طورپر اس سے پہلے ہی ایران کے ساتھ ڈیل ہوسکتی ہے۔ تہران کے ساتھ مذاکرات ضروری نہیں،امریکا اپنی […]

مشرق وسطیٰ بحران پر پاکستان اور چین کے مذاکرات، فوری جنگ بندی کا مطالبہ

بیجنگ: پاکستان اور چین نے مشرق وسطی میں امن کے لیے اہم نکات پیش کر دئیے ۔ پاکستان اورچین نے فوری جنگ بندی، جنگ کا پھیلاو روکنے اورمتاثرہ علاقوں میں انسانی امداد کی رسائی کا مطالبہ کیا ہے ۔ پاکستانی وزیر خارجہ اسحاق ڈار اورچینی وزیر خارجہ کی بیجنگ میں ملاقات کے دوران خطے کی […]

سندھ کے 16 اضلاع میں 45 خالی نشستوں پر ضمنی بلدیاتی انتخابات کا شیڈول جاری

کراچی: صوبہ سندھ کے 16  اضلاع کی 45 مختلف خالی نشستوں پرضمنی بلدیاتی انتخابات کے لیے شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے نوٹیفکیشن کے مطابق حیدرآباد، سکھر، ٹنڈوالہیار، جامشورو، مٹیاری، دادو، نوشہرو فیروز، سانگھڑ، گھوٹکی، خیرپور، ٹھٹھہ، بدین، سجاول، جیکب آباد، کشمور اور شکارپورمیں ضمنی بلدیاتی انتخابات کا انعقاد کیا […]

کمشنر کراچی گوالوں کے سامنے بے بس، دودھ 20 روپے فی لٹرمہنگا

کراچی: کمشنر کراچی ڈیری فارمرز کے دباؤکےسامنے گھٹنے ٹیک دیئے ۔ اپنے تعیناتی کے دو سال میں دودھ کی قیمت میں دوسری بار بیس روپے کا اضافہ کردیا ۔ نئے نوٹی فکیشن کے مطابق ۔ ڈیری فارمر کے لیے دودھ کی قیمت 215، ہول سیلرزکےلیے225 جبکہ صارفین کے لیے 240 روپے فی لٹر مقررکی گئی […]

ایران کے اسرائیل اور عرب ملکوں میں امریکی تنصیبات پر تازہ حملے

تہران: ایران کے اسرائیل اورامریکی تنصیبات پر تازہ حملوں میں امریکی اینٹی ڈرون اورارلی وارننگ ریڈار سسٹم تباہ ہوگیا۔تل ابیب اور وسطی اسرائیل میں 2 گھنٹے میں 4 بارحملے کیے گئے14 اسرائیلی زخمی ہوگئے۔ سعودی عرب میں جاسوس طیارہ تباہ ہونے کی تصاویروائرل ہو گئیں۔ قطر اور کویت میں ایرانی میزائلوں سے آئل ٹینکرز میں […]