محکمہ ٹرانسپورٹ حکومت سندھ اور سندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کی جانب سے عالمی یومِ خواتین کے موقع پر 300 پنک الیکٹرک اسکوٹیز تقسیم کی گئیں

۔ پنک الیکٹرک اسکوٹیز کی تقسیم کی تقریب کراچی کے ایک مقامی ہوٹل میں منعقد ہوئی۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سندھ کے سینئر وزیر اور صوبائی وزیر برائے اطلاعات، ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ شرجیل انعام میمن نے کہا کہ وہ تمام خواتین کو عالمی یومِ خواتین کی دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے […]
پیر تک تیل کے تین بحری جہاز پہنچ جائیں گے، سندھ اور وفاق مل کر ذخیرہ اندوزی روکیں گے

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ سے وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب اوروزیرپٹرولیم علی پرویزملک نے اہم ملاقات کی، جس میں مشرق وسطیٰ میں جاری جنگی صورت حال کے پیش نظر ملک میں توانائی پٹرولیم مصنوعات کی دستیابی ، تیل کی ذخیرہ اندوزی روکنے کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ سندھ اوروفاق کی ٹیموں […]
ورلڈ ہاکی کپ کوالیفائر: فائنل میں پاکستان کوانگلینڈ سے شکست،

اسماعیلہ: ورلڈ کپ ہاکی کوالیفائرراؤنڈ کے فائنل میں انگلینڈ نے پاکستان کو ایک کے مقابلے میں چار گول سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا ۔ فائنل تک رسائی کی بدولت پاکستان ورلڈ کپ کے لیے کوالیفائی کرنے میں کامیاب ہوچکا ہے ۔ مصر کے شہراسماعیلہ میں ہاکی ورلڈ کپ کوالیفائرکا فائنل انگلینڈ اورپاکستان […]
عرب امارات کمزور یا آسان ہدف نہیں، جنگ سے مضبوط ہوکر ابھریں گے، صدر یو اے ای

دبئی: متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان نے مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ پر پہلی بارردعملاظہار کیا ہے ۔ عرب میڈیا کے مطابق اماراتی صدرنے ایران کے حملوں کے دوران زخمی افراد کی اسپتال میں عیادت کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا متحدہ عرب امارات اپنے عوام، رہائشیوں اور سرحدوں […]
پاک فوج کی خیبر پختونخوا میں متعدد کامیاب کارروائیاں، 13 خارجی دہشت گرد ہلاک

راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے چھہ اور سات مارچ کو خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنزکے دوران بھارتی حمایت یافتہ فتنۃ الخوارج کے13 دہشت گرد ہلاک کر دیے ۔ پاک فوج کے محکمہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق ضلع باجوڑ میں شدید فائرنگ کے تبادلے کے بعد5 خوارج کو ہلاک […]
نیویارک: مسلمان میئرکےگھرکےباہرمسلم مخالف مظاہرہ، مشتبہ بارودی ڈیوائسز ملنے پر 6 گرفتار

نیویارک سٹی: مئیرنیویارک سٹی زہران ممدانی کے گھر پر مشتبہ بارودی ڈیوائسز پھینکی گئی ہیں ۔ یہ واقعہ اس وقت رونما ہوا جب نیویارک میں ان کی رہائش گاہ کے باہر مسلم مخالف مظاہرہ کیا جارہا تھا۔ پولیس نے چھہ افراد کو گرفتارکرلیا ہے ۔ مزید تحقیقات جاری ہیں ۔ میڈیا رپورٹس کےمطابق نیویارک سٹی […]
ناروے : امریکا سفارتخانے میں دھماکا ، عمارت کے جزوی نقصان

اوسلو: ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں امریکی سفارتخانے کے اندر زورداردھماکہ ہوا ہے جس کے بعد پولیس نےعمارت کو گھیرے میں لے لیا ۔ پولیس حکام کےمطابق مقامی وقت کے مطابق رات ایک بجے امریکی سفارتخانے کی عمارت میں عوامی داخلے کے راستے پر زورداردھماکا ہوا جس سے عمارت کو معمولی نقصان ہوا ہے تاہم […]
سعودی عرب کی پہلی بار ایران کو جوابی کارروائی کی وارننگ

ریاض: مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی کشیدگی کے دوران سعودی عرب نے پہلی بار ایران کو براہِ راست جوابی کارروائی کی وارننگ دے دی اورواضح کیا ہے کہ اگر مملکت یا اس کی توانائی تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا توریاض خاموش نہیں بیٹھے گا۔ برطانوی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی حکام نے تہران کو پیغام دیا […]
ٹی 20 ورلڈ کپ کا نیا حکمران کون ، فیصلہ آج ہوگا، بھارت اور نیوزی لینڈ مدمقابل

احمدآباد: ٹی 20 کرکٹ کا نیا بادشاہ کون ، تاج کس کے سر سجے گا ۔ فیصلہ ہوگا آج بھارتی ریاست گجرات کے شہر کے احمد آباد میں ۔ نریندرمودی اسٹیڈیم میں دفاعی چیمپئن اور ایونٹ کا میزبان بھارت اور نیوزی لینڈ مدمقابل ہونگے ۔ دونوں ٹیمیں احمد آباد میں شام ساڑھے 6 بجے ان […]
مشرق وسطیٰ جنگ :200 امریکی فوجی مارڈالے، ایران کا دعویٰ، تہران میں تیل ڈپوؤں پر حملے

تہران/ تل ابیب: مشرق وسطیٰ جنگ کے نویں روز ایران اور اسرائیل کی جانب سے ایک دوسرے پر حملوں کا سسلسلہ جاری ہے ۔ ایرانی میڈیا کے مطابق تہران سے اسرائیل کے مختلف علاقوں کی جانب میزائل داغے گئے اورمتعدد مقامات کو نشانہ بنایا گیا۔ اسرائیل نے بھی مغربی تہران کے علاقے کرج میں واقع […]
