بلاول بھٹو زرداری اور وزیراعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ کو جوڈیشل کمیشن آف پاکستان کا رکن مقرر کر دیا گیا ہے۔ چیف جسٹس پاکستان کی منظوری سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق دونوں کی نامزدگیاں پارلیمانی قیادت کی جانب سے کی گئیں۔ یہ نشستیں فاروق ایچ نائیک اور شیخ آفتاب احمد کے استعفوں کے بعد خالی ہوئی تھیں۔
Category:Politics




