جماعت اسلامی کراچی کے امیر منعم ظفر خان نے ایم ڈی کیٹ 2026 کے ٹاپ 100 امیدواروں کا آزاد ادارے سے دوبارہ ٹیسٹ لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے امتحان میں بے ضابطگیوں اور ناقص انتظامات کی شکایات کی شفاف تحقیقات کا بھی مطالبہ کیا۔
Category:Politics

Journalist at Saya Digital — covering Pakistan's top stories across politics, business, and society.