loader image

Latest News & Article

Post: کراچی کے ٹرانسپورٹ نظام میں بڑی پیش رفت، ای وی بسوں اور ڈبل ڈیکر بسوں میں اضافے کا فیصلہ

کراچی کے ٹرانسپورٹ نظام میں بڑی پیش رفت، ای وی بسوں اور ڈبل ڈیکر بسوں میں اضافے کا فیصلہ


سینئر صوبائی وزیر Sharjeel Inam Memon کی زیر صدارت محکمہ ٹرانسپورٹ و ماس ٹرانزٹ کا اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں کراچی سمیت سندھ بھر میں پبلک ٹرانسپورٹ کے نظام کو مزید بہتر بنانے، ای وی بسوں کے نئے روٹس، ڈبل ڈیکر بسوں کے اضافے اور ای وی ٹیکسی منصوبے پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔
اجلاس میں سیکریٹری ٹرانسپورٹ اسد ضامن اور سندھ ماس ٹرانزٹ اتھارٹی کی ایم ڈی کنول نظام بھٹو سمیت دیگر حکام بھی شریک ہوئے

Share this post :

Facebook
Twitter
LinkedIn