2025 میں 7 لاکھ 62 ہزار سے زائد پاکستانی بہتر روزگار کی تلاش میں بیرونِ ملک روانہ

اسلام آباد: بیورو آف امیگریشن اینڈ اوورسیز ایمپلائمنٹ کے اعداد و شمار کے مطابق سال 2025 کے دوران 7 لاکھ 62 ہزار سے زائد پاکستانی بہتر روزگار اور معاشی مواقع کی تلاش میں بیرونِ ملک منتقل ہوئے۔ رپورٹ کے مطابق ملک میں معاشی دباؤ، محدود روزگار کے مواقع اور بڑھتی ہوئی بے روزگاری کے باعث […]