ایندھن کی قیمتوں میں کمی کا اعلان ، پٹرول،ڈیزل 5،5 روپے سستا

اسلام آباد: حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا ۔ پٹرول کی قیمت میں فی لٹر5روپے کمی کردی گئی،جس کے بعد پٹرول کی قیمت 409 روپے78پیسے فی لٹرہوگئی۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل بھی5روپےسستا ہوگیا۔ قیمتوں میں ردوبدل کےبعد ڈیزل کی نئی قیمت 409روپے58پیسے فی لٹرمقررکردی گئی ۔ پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں […]