ایران سے جنگ ، امریکا میں مہنگائی کا طوفان، پٹرول کی قیمت میں 40 فیصد اضافہ

واشنگٹن: ایران سے جنگ نے معاشی میدان میں امریکا کو ہلا کر رکھ دیا ۔ معیشت غیر یقینی صورت حال کا شکار ہوگئی ۔ امریکا میں مہنگائی کا سونامی چل پڑا ۔ پٹرول کی قیمت میں40 فیصد تک کا اضافہ ہوچکا ہے ۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران جنگ کے باعث امریکا میں […]
جنگ بندی میں پاکستان سہولت کار ہے،مسئلے کا حل فریقین کی ذمہ داری ہے، پاکستانی سفیر

نیویارک: امریکا میں پاکستان کے سفیررضوان سعید شیخ نے کہا ہےکہ پاکستان نے اپنی دیرینہ مثبت روایت کو برقرار رکھتے ہوئے سفارتی کوششیں سرانجام دی ہیں۔ امریکی نشریاتی ادارے این بی سی کے معروف پروگرام میٹ دی پریس سے گفتگو کرتے ہوئے رضوان سعید شیخ نے کہا کہ جنگ بندی اور مذاکراتی عمل کے حوالے […]
جنگ بندی پر جامع مذاکرات ، امریکی نائب صدر وفد کے ساتھ اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد: ایران سے جنگ بندی کے جامع مذاکرات کے لیے امریکا کے نائب صدر جے ڈی وینس اعلیٰ سطح کے وفد کے ساتھ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد پہنچ گئے۔ وفد میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر اسٹیو وٹکوف اورداماد جیرڈ کشنر شامل ہیں۔ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار، وزیر داخلہ محسن […]
ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی کے بعد گڈز ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں 40 فیصد کمی

اسلام آباد : حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کردی ۔ وزیر اعظم کی جانب سے ڈیزل کی قیمت میں135جبکہ پٹرول میں12روپے کمی کے بعد ڈیزل کی نئی قیمت 385اور پٹرول کی نئی قیمت 366روپے ہوگئی ۔ وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ مشورہ دیا گیا تھاکہ کچھ حصہ اخراجات میں کمی پر لگایا […]
اسلام آباد میں سکیورٹی کے سخت ترین انتظامات، عام تعطیل ، ریڈ زون سیل

اسلام آباد : وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اہم ترین عالمی شخصیات کی موجودگی کے پیش نظرسکیورٹی کے سخت ترین انتظامات کیے گئے ہیں ۔ شہرمیں آج عام تعطیل ہے۔ ریڈ زون مکمل طور بند جبکہ اہم علاقوں میں عام لوگوں کی رسائی بند کر دی گئی ہے ۔ ٹریفک کی روانی کے لیے 11 اور […]
جنگ بندی مذاکرات ، محمد باقر قالیباف کی قیادت میں ایرانی وفد پاکستان پہنچ گیا

اسلام آباد : پاکستان کا دارالحکومت اسلام آباد آج دنیا کی توجہ کا محوربنا ہوا ہے،جہاں پاکستان کی ثالثی میں آج ایران اور امریکی وفود کے درمیان جنگ بندی پر مذاکرات ہونے جارہے ہیں ۔ ایران کا ایک اعلیٰ سطح کا مذاکراتی وفد ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکرمحمد باقر قالیباف کی قیادت میں پاکستان پہنچ گیا۔دفترخارجہ […]
