مشرق وسطیٰ جنگ:بھارت میں ایندھن اورکھاد کا بحران،کسان پریشان، مودی کے دعوے کھوکھلےنکلے

نئی دہلی : ایران امریکا اسرائیل جنگ کے سبب ایندھن اور کھاد کے بحران نے بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کے معاشی خود انحصاری کے دعووں کا پول کھول دیا ۔ برطانوی جریدہ”دی گارڈین” نے ایران اسرائیل جنگ کے بھارتی معیشت پرپڑنےوالے اثرات کی قلعی کھول دی ۔ برطانوی جریدے نے لکھا ایران اسرائیل امریکا جنگ […]
خیبرپختونخوا اور بلوچستان میں بارشوں سے تباہی ، 21 افراد جاں بحق

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) مغربی ہواؤں کے زیر اثر ملک بھر میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ خیبرپختونخوا میں دریاؤں میں طغیانی اور مختلف حادثات میں نو جبکہ بلوچستان میں اٹھ بچوں سمیت بارہ افراد جاں بحق ہوگئے ۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ آئندہ چوبیس گھنٹوں میں مغربی ہواؤں کا ایک اور برساتی سسٹم بلوچستان […]
اڑتالیس گھنٹے کی ڈیڈ لائن مسترد، ٹرمپ کی دھمکی جوتے کی نوک پر، ایرانی وزیر خارجہ

تہران: ایران نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے48 گھنٹے کی ڈیڈ لائن کو مستردکردیا ۔ وزیرخارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ صدرٹرمپ کے الٹی میٹم کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں ۔ امریکا نے ایران میں تباہ ایف15 طیارے کے لاپتہ اہلکارکو بازیاب کرانے کا دعویٰ کردیا۔ پاسداران انقلاب خاتم الانبیا […]
روایتی جنگ کے ساتھ ساتھ ایران کے سوشل میڈیا پر بھی امریکا پر بھرپور جوابی حملے

کراچی(انٹرنیٹ مانیٹرنگ) ایران،امریکا اور اسرائیل کے درمیان فضا ۔ زمین اور سمندر میں لڑائی نہیں ہورہی ہے بلکہ سوشل میڈیا پر بھرپورحملے جاری جاری ہیں ۔ سوشل میڈیا ہینڈلز کے ذریعے ایرانی سفارتخانوں نے نہ صرف امریکی رجیم چینج کے نعرے کی دھجیاں اڑائیں بلکہ امریکی صدرٹرمپ کو بھی طنز کا نشانہ بنایا ۔ آسٹریا […]
