loader image

ٹرمپ بوکھلاگئے ، آبنائے ہرمز کو اپنے نام سے موسوم کردیا

واشنگٹن : امریکی صدرٹرمپ نے آبنائے ہرمزکواپنے نام سے موسوم کردیا ۔ اپنی بات کی تصحیح کرتے ہوئے کہا صدرٹرمپ نے کہا کہ میرا مطلب ہے اسٹریٹ آف ہرمز،مزید کہا کہ بھیانک غلطی پر معذرت خواہ ہوں، فیک نیوز والے کہیں گے کہ ٹرمپ نے حادثاتی طور پر کہہ دیا ۔ میرے ساتھ ایسے حادثات […]

مشرق وسطیٰ بحران: جنگ روکنے کی کوششوں پر پاکستان کی عالمی پذیرائی

اسلام آباد: پاکستان ایران امریکا جنگ مذاکراتی عمل میں دنیا کی نگاہوں کا مرکز بن گیا۔ پاکستان کی کوششوں سے سعودی عرب،ترکیہ ،مصراورپاکستان کے وزرا خارجہ اسلام آباد میں جمع ہوں گے۔ ترک وزیر خارجہ کا کہنا ہے ہماری ملاقات اس ہفتے کے آخر میں پاکستان ہوگی۔ مزید کہا کہ اسرائیل چاہتا ہے مسلم ممالک […]

پی ایس ایل سکیورٹی: سندھ حکومت نے فوج کی سکیورٹی مانگ لی

کراچی: سندھ حکومت نے کراچی میں پی ایس ایل کے میچز کے لیے پاک فوج کی سکیورٹی مانگ لی ۔ اس ضمن میں وزارت داخلہ کو مراسلہ بھی ارسال کردیا گیا ہے ۔ کراچی میں آٹھ سے اٹھائیس اپریل تک پاکستان سپر لیگ کے میچز شیڈول ہیں ۔ پاکستان سپر لیگ گیارہ کا کرکٹ میلہ […]

کراچی: شہریوں کا تشدد،2 ڈاکو ہلاک، چلتی گاڑی میں آگ لگ گئی،9 جھلس گئے

کراچی: کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں جمعہ کی رات ڈاکو فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہورہے تھے کہ شہریوں نے بھی کردی ۔ جس پر ملزموں نے اندھا دھند گولیاں برسا کر چار افراد کو زخمی کردیا ۔ اس کے بعد شہریوں نے ڈاکوؤں کو گھیرکر بدترین تشدد کا نشانہ بنایا ۔ پولیس نے نرغے […]

مٹی کا تیل چوتھی بارمہنگا،فی لٹر434 روپےکا ہوگیا،جے پی فیول کی قیمت میں بھی بڑا اضافہ

کراچی (رپورٹ: ظہیراعوان) ملک میں مٹی کا تیل یا کیروسین آئل  اس وقت عام شہریوں کے زیر استعمال سب سے مہنگا ایندھن بن چکا ہے ۔ مشرق وسطیٰ میں جنگ شروع ہونے کے بعد مٹی کے تیل کی قیمت میں 4 بار اضافہ ہوچکا ہے ۔ رواں برس 7 مارچ سے اب تک مٹی کے […]