کوہاٹ میں تیل و گیس کے نئے ذخائر دریافت، پاکستان کی توانائی خودکفالت کی جانب اہم پیش رفت

خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ میں تیل و گیس کے نئے ذخائر کی دریافت نے پاکستان کی توانائی ضروریات کے لیے ایک اہم پیش رفت کی راہ ہموار کر دی ہے۔ او جی ڈی سی ایل کے مطابق ٹل بلاک میں واقع بلی ٹنگ کنویں سے گیس کی کامیاب پیداوار حاصل ہوئی ہے، جس سے […]
نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کو قومی شناختی کارڈ (CNIC) بلاک کرنے کے مزید اختیارات دینے کا بل سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے منظور کر لیا ہے۔

نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کو قومی شناختی کارڈ (CNIC) بلاک کرنے کے مزید اختیارات دینے کا بل سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ نے منظور کر لیا ہے۔ مجوزہ ترمیم کے تحت نادرا کو مشتبہ افراد، جرائم پیشہ عناصر اور غیر قانونی طور پر مقیم افراد کے شناختی کارڈ عارضی طور پر […]
متحدہ عرب امارات میں میزائل کے ملبے سے ایک اور پاکستانی جاں بحق ہو گیا

متحدہ عرب امارات میں جاری علاقائی کشیدگی کے دوران میزائل کے ملبے سے ایک اور پاکستانی شہری جاں بحق ہو گیا، جس کے بعد اموات کی مجموعی تعداد چار ہو گئی ہے۔ یہ افسوسناک واقعہ ابوظہبی کے ایک رہائشی و صنعتی علاقے میں پیش آیا، جہاں فضائی دفاعی نظام کی جانب سے میزائل کو ناکارہ […]
