مشرقِ وسطیٰ کی کشیدگی، عالمی سیاست اور امن کی سفارتی کوششیں

مشرقِ وسطیٰ ایک مرتبہ پھر عالمی سیاست کے مرکز میں آچکا ہے جہاں امریکہ، اسرائیل اور ایران کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی نے نہ صرف خطے بلکہ پوری دنیا کو تشویش میں مبتلا کر دیا ہے۔ حالیہ دنوں میں ہونے والی عسکری کارروائیوں اور جوابی حملوں نے صورتحال کو مزید سنگین بنا دیا ہے۔ ایرانی […]
