ایران امریکا تصفیہ کا مشن، وزیراعظم پاکستان کا سعودی ولی عہد سے رابطہ

اسلام آباد : مشرق وسطیٰ میں قیام امن اور امریکا ایران جنگ کے بندی کے لیے حکومت پاکستان کی سفارتی کوششوں میں مزید تیزی آگئی ۔ وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے ۔ سعودی میڈیا کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف اور سعودی ولی […]
تہران میں شہری آبادی پرحملے، 12 افراد شہید،بوشہر میں ایٹمی پاور پلانٹ بمباری

تہران: امریکا اوراسرائیلی فورسز نے تہران کے رہائشی علاقے میں بمباری سے12 افراد شہید ہوگئے۔ دشمن فضائیہ نے ایرانی بوشہر ایٹمی پاورپلانٹ کو بھی نشانہ بنایا۔ امریکی اور اسرائیلی فورسز نے ایرانی بوشہرایٹمی پلاور پلانٹ پر بھی بمباری کی۔ ایرانی میڈیا اور آئی اے ای اے کے مطابق کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ کرج میں […]
آبنائے ہرمز، ایران کی اسٹریٹیجک طاقت

آبنائے ہرمزیا اسٹریٹ آف ہرمز، خلیج عمان اورخلیج فارس کے درمیان واقع ایک اہم آبنائے ہے۔ اس کے شمالی ساحلوں پر ایران جبکہ جنوبی ساحلوں پر متحدہ عرب امارات اور اومان واقع ہیں۔ یہ تیل کی دولت سے مالا مال خلیجی ریاستوں کے تیل کی برآمدات کا واحد بحری راستہ ہے۔ اس کی اہمیت کا […]
“والد کی نصیحت”

والدکہا کرتے تھے کہ یہ دنیا مٹی کا ایک کھلونا ہے۔ چمکدار ضرور ہے مگر پائیدار نہیں، جیسے بچے کے ہاتھ میں مٹی کا بنا ہوا چراغ جو ذرا سی ٹھوکر سے بکھر جاتا ہے وہ کہتے تھے بیٹا! دنیا کی رونقیں صبح کی شبنم کی طرح ہوتی ہیں، دھوپ نکلتے ہی مٹ جاتی ہیں […]
