loader image

ایران کے اسرائیل پر میزائل اور ڈرون حملے جاری، کلسٹر بم بھی برسادیئے

تہران : ایران کے اسرائیل پر وعدہ صادق چار کے تحت حملوں کی اٹھہترویں لہر جاری ہے ۔ ایران نے اسرائیل اور امریکی فوجی اڈوں پر ملٹی وار ہیڈ میزائل اور کلسٹر بم برسا دیئے ۔ اسرائیلی شہر تل ابیب ،حیفا میں میزائل حملوں میں متعدد عمارتیں اورگاڑیاں تباہ ہو گئیں ۔ پاسداران انقلاب کے […]

ایران امریکا پس پردہ مذاکرات میں پاکستان کا کلیدی کردار، اسلام آباد میں ثالثی کی پیشکش

اسلام آباد : ایران امریکا اور اسرائیل جنگ میں پاکستان ایک بار پھر مرکزنگاہ بن گیا ۔ بین الاقوامی ذرائع ابلاغ اور نشریاتی اداروں نے بھی جنگ بندی کے لیے پاکستان کی کوششوں اور اقدامات کا خاص طور پر ذکر کیا ۔ فنانشل ٹائمز کے مطابق فیلڈ مارشل سیدعاصم منیرنےاتوارکو امریکی صدر ٹرمپ سےٹیلیفونک گفتگوکی۔ […]