بھٹو ہاؤس نوڈیرو میں صدر مملکت اور بلاول بھٹو زرداری کی اہم ملاقاتیں

نوڈیرو: عید کے تیسرے روز بھٹو ہاؤس نوڈیرو میں اہم ترین ملاقاتوں کا مرکز بنا رہا ۔ صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی، وفاقی وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب اور وفاقی وزیرِ پیٹرولیم علی پرویز ملک نے ملاقات کی ۔ چیئر مین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری، وزیراعلیٰ سندھ مراد علی […]
وزیراعظم پاکستان کا ایرانی صدر کو ٹیلیفون، عید اور نوروز پر مبارکباد، یکجہتی کا اظہار

اسلام آباد : وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے ایران کے صدر مسعود پزشکیان سے ٹیلیفون پرگفتگوکی ۔ انہیں اورایرانی عوام کو عید الفطراور نوروز کی مبارک باد پیش کی ۔ایرانی صدر نے وزیراعظم کے جذبات کا پرتپاک جواب دیا اورپاکستانی عوام کے لیے نیک تمناؤں کا اظہارکیا۔ وزیراعظم نے جاری کشیدگی کے تناظرمیں بہادرایرانی عوام کے ساتھ پاکستان کی […]
’’اب مسز اعجاز خان ہوں ‘اداکارہ فضا علی کی 41 سال کی عمر میں دوسری شادی

لاہور: پاکستانی اداکارہ ، ٹی وی میزبان فضا علی نے اکتالیس سال کی عمر میں پھر شادی رچالی ۔ انہوں نے عید کےروز اپنی انسٹا گرام اسٹوری پر نکاح کا اعلان کیا اور کچھ تصاویر شیئر کیں ۔انسٹا گرام پوسٹ میں فضا علی نے جذباتی انداز میں لکھا کہ41 سال کی عمر میں اللّٰہ نے […]
ورلڈ کپ ٹی 20 میں ریکارڈ ساز کارکردگی، صاحبزادہ فرحان آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار

دبئی: انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پاکستان کرکٹ ٹیم کےاوپننگ بلے بازصاحبزادہ فرحان کو مہینے کا بہترین کھلاڑی قرار دے دیا ہے ۔ صاحبزادہ فرحان کو فروری میں غیرمعمولی کارکردگی پر پلیئر آف دی منتھ کا اعزاز دیا گیا ہے ۔ صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی 6 اننگزمیں ریکارڈ 383 رنز بنائے تھے […]
سینیٹر شیری رحمان کی بیٹی کی نماز جنازہ ادا، ڈیفنس فیز8 قبرستان میں سپرد خاک

OCVO-MARVI-JANAZA-KHI-18-230326 کراچی: پیپلز پارٹی کی مرکزی رہنما سینئر شیری رحمان کی صاحبزادی ماروی خورشید ملک کو نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد کراچی میں ڈیفنس فیز ایٹ قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ۔ نماز جنازہ میں گورنر سندھ ، صوبائی وزرا، اراکین پارلیمنٹ سمیت شہریوں کی بڑی تعداد شریک ہوئی ۔ پینتیس سالہ ماروری […]
ملک بھرمیں طوفانی بارشوں، ژالہ باری، بلوچستان اورکے پی میں فلیش فلڈنگ کی پیشگوئی

کراچی: محکمہ موسمیات نے کراچی میں پھر طوفانی ہواؤں اور گرج چمک کے بارشوں کی پیش گوئی کردی ہے ۔ نئے الرٹ میں کہا گیا ہے کہ شہر قائد میں پچیس ،چھبیس اور اٹھائیس انتیس مارچ کو بادل جم کربرسیں گے ۔ ژالہ باری کا بھی امکان ہے ۔ مارچ کے آخری ہفتے میں ملک […]
کراچی: غیرت کے نام پر بیوی اور مبینہ آشنا کا لرزہ خیز قتل ، ملزم شوہر اور دیور گرفتار

کراچی میں غیرت کے نام پر شوہر نے اپنے بھائی کے ساتھ مل کر بیوی اور اس کے مبینہ آشنا کو چھری اور پتھروں سے وار کرکے غیرت کے نام پر قتل کردیا ۔ واردات کے بعد دونوں ملزموں نے خود جاکر تھانے میں پیشی دے دی ۔ پولیس نے آلہ قتل چھری برآمد کرلی […]
کراچی: ارمغان قریشی کے گھر مقابلے میں زخمی ڈی ایس پی 13 ماہ بعد زندگی ہار گیا

کراچی: مصطفٰی عامرقتل کیس میں ارمغان قریشی کے گھرپر چھاپے میں زخمی ڈی ایس پی احسن ذوالفقارتیرہ ماہ تک زندگی موت کی کشمکش میں مبتلا رہنےکےبعد دم توڑگیے۔ وہ اسٹیڈیم روڈ پرواقع لیاقت نیشنل اسپتال میں زیرعلاج تھے۔ پولیس اورسی پی ایل سی کی مشترکہ ٹیم نےگزشتہ برس 8 فروری کو ڈیفنس خیابان مومن میں […]
کراچی میں عید کے تیسرے روز بھی خونیں حادثات ، نوعمر لڑکے سمیت تین افراد جاں بحق

کراچی: کراچی میں ہیوی ٹریفک نے عید کے تیسرے روز بھی عوام کو نہ بخشا ۔ کورنگی روڈ پرڈیفنس موڑ کے قریب خوفناک ٹریفک حادثہ ہوا ۔ واٹر ٹینکر نے موٹر سائیکل سواردو افراد کو کچل دیا ۔ پولیس اورریسکیو ٹیم میں جائے وقوع پر پہنچیں ۔ ٹینکر کے پہیوں میں پھنسی ہوئی لاشیں نکال […]
پاک وطن زندہ باد!سیاسی وعسکری قیادت یک زبان،یوم پاکستان پرمزارقائد واقبال پرتقاریب

کراچی: ملک کے طول وعرض میں یوم پاکستان ملی جوش و جذبے اورقومی یکجہتی کےساتھ منایا جارہا ہے۔ قومی دن کا آغاز وفاقی دارالحکومت میں31 اور صوبائی دارالحکومتوں میں اکیس اکیس توپوں کی سلامی سے ہوا ۔ فضائوں میں تکبیر اور پاکستان زندہ باد کے نعرے گونجے ۔ مساجد میں ملکی سلامتی اورامن کےلیےخصوصی دعائیں […]
