اسلام آباد میں پشتو زبان کی مشہور ٹک ٹاکر شوہر کے ہاتھوں قتل

اسلام آباد : اسلام آباد میں ٹک ٹاکرخاتون کو شوہر نے قتل کرکے خود کشی کرلی ۔ پولیس کے مطابق واقعہ اسلام آباد کے تھانہ ہمک کی حدود میں لنگھم ٹاور کے قریب پیش آیا ۔ پشتو زبان کی مشہورٹک ٹاکرآؤٹ لوفرہ جس کا اصل نام ثنا جاوید تھا کو خاوند محمد صادق نے فائرنگ […]
نشیئوں کی کارستانی، گل پلازہ کو پھرشعلےبھڑک اٹھے،آگ بجھانا پھرامتحان

کراچی: کراچی میں دو ماہ قبل جل کر تباہ ہونے والےگل پلازہ کو نشے کےعادی افراد نے پھرپھونک ڈالا۔ تانبا نکالنے کےلیےاشیا جلانے کے دوران عمارت کی بیسمنٹ میں پھرآگ بھڑک اٹھی۔ ریسکیو ڈبل ون ڈبل ٹو کے مطابق شام چھہ بجے آگ لگنےکی اطلاع ملی ۔ فائر بریگیڈ اورریسکیو 1122 کے 8 فائر ٹینڈرز، […]
ایران کی اسرائیل پر میزائلوں کی بارش، 100 زخمی ، نیتن یاہو کے دانتوں پر پسینہ

تہران: ایران کے خلاف امریکا اور اسرائیل کی جنگ کے 23 ویں روز بھی جنگ کی شدت برقرار ہے۔ اسرائیل نے تہران کے مختلف علاقوں پر تازہ حملے کیے، جن میں شہر کے مشرقی حصے میں دھماکوں کی اطلاعات سامنے آئیں۔ اسرائیلی حکام کے مطابق ان حملوں میں اہم تنصیبات کو نشانہ بنایا گیا۔ایران نے بھی […]
پی ایس ایل 11 کراچی اور لاہور تک محدود، افتتاحی تقریب منسوخ، ٹکٹ کی رقم واپس

لاہور:پاکستان کرکٹ بورڈ نے پی ایس ایل 11 کے میچز صرف کراچی اورلاہور میں تماشائیوں کے بغیر کرانے اور ٹورنامنٹ کی افتتاحی تقریب منسوخ کرنے کا اعلان کردیا۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں پریس کانفرس کرتے ہوئے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا کہ پی ایس ایل 11 شیڈول کے مطابق 26 مارچ سے […]
آبنائے ہرمزپر امریکی صدر کی پھر دھمکی، ایران کا سخت جواب

واشنگتن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران میں جنگ جلد ختم ہونے کے اعلان کے بعد ایران کودھمکی دیتے ہوئےکہا ہے کہ ایران نے 48 گھنٹے کے اندر اندر آبنائے ہرمز نہ کھولی تو سخت کارروائی ہوگی۔ ٹرمپ نے اپنے بیان میں کہا کہ امریکا ایران کے مختلف پاور پلانٹس کو مرحلہ وار تباہ کردے […]
پی پی رہنما شیری رحمٰن کی جواں سال بیٹی انتقال کرگئی

کراچی: پیپلز پارٹی کی سینئر مرکزی رہنما سینیٹر شیری رحمان کی جواں سال بیٹی ماروی ملک کراچی میں انتقال کرگئیں۔ پی پی پی سیکریٹریٹ نے کہا کہ 35سال کی ماروی ملک برین ہیمرج کے باعث 5 روز سے کراچی کے نجی اسپتال میں زیرعلاج تھیں، جبکہ 3 روزقبل برس کی ماروی خورشید ملک کوتین دن […]
عیدی کی روایت: محبت، یادیں اور تہذیبی خوشبو

عیدالفطر مسلمانوں کا وہ پرمسرت تہوار ہے جو صرف ایک ماہ کی عبادت کے اختتام کا اعلان ہی نہیں بلکہ محبت، اپنائیت اور خاندانی رشتوں کی تجدید کا بھی خوبصورت موقع بن جاتا ہے۔ اس مبارک دن کی خوشیوں میں عیدی دینے کی روایت ایک دلکش اور قدیم روایت کے طور پر صدیوں سے قائم […]
