loader image

کراچی کا بجلی نظام کب سدھرے گا؟

شہرِ قائد ایک بار پھر معمولی بارش اور تیز آندھی کے بعد اندھیرے میں ڈوب گیا۔ کے-الیکٹرک کے 800 سے زائد فیڈرز ٹرپ ہونا اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ شہر کا بجلی کا نظام اب بھی کمزور بنیادوں پر کھڑا ہے۔ دو کروڑ سے زائد آبادی اور پاکستان کے معاشی مرکز کی حیثیت […]