فلم دھریندر میں ’’ہوا ہوا اے ہوا‘‘ کے بدلے 50 ہزار ڈالر معاوضہ ملا، حسن جہانگیر

کراچی: ملک کے معروف گلوکارحسن جہانگیرنے انکشاف کیا ہے بھارت کی پاکستان مخالف فلم دھریندر میں ان کے مشہور زمانے گانے ہواہوا اے ہوا ، کے لیے انہیں پچاس ہزار ڈالر یعنی ایک کروڑ چالیس لاکھ پاکستان روپے کی ادائیگی کی گئی ۔ حسن جہانگیرنے ایک انٹرویو میں بتایا کہ “ہوا ہوا” کو ریلیز ہوئے […]
دریائےسندھ پرسکھر روہڑی کے درمیان نیاپل بنانے کی منظوری

کراچی : وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے51ویں پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ پالیسی بورڈ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے دریائے سندھ پر ایک نئے پل کی تعمیر کی منظوری دے دی، جو سکھر، روہڑی اور ملحقہ علاقوں کے درمیان نیا رابطہ فراہم کرے گا اور موجودہ راستوں پر ٹریفک کا دباؤ کم کرے گا۔ وزیراعلیٰ […]
لاریجانی کی شہادت کا جواب ، ایران کا اسرائیل پر شدید حملہ، متعدد عمارتیں تباہ

تہران : سپریم سکیورٹی کونسل کے سربراہ علی لاریجانی کی شہادت پرایران کے اسرائیل پر میزائلوں سے شدید حملے۔ متعدد عمارتیں اورگاڑیاں تباہ ہوگئیں ۔ پاسداران انقلاب نے صیہونی ریاست کے خلاف حملوں کی 61ویں لہرشروع کرتے ہوئے تل ابیب پر جدید میزائل داغے۔ سو سے زائد فوجی اورسکیورٹی اہداف کو خیبرشکن،خرم شہرفور، قدر اورعماد […]
ملک کے مختلف شہروں میں بارش،برفباری،آسمانی بجلی گرنے کا الرٹ جاری

اسلام آباد : ملک کے مختلف حصوں میں بارش اورپہاڑوں پر برف باری کا سلسلہ جاری ہے۔ پنجاب ، خیبر پختونخوا اورکشمیرمیں رم جھم ، بلوچستان اور سندھ میں بھی بادل برس پڑے۔ محکمہ موسمیات نے ژالہ باری اورآسمانی بجلی گرنے کا الرٹ جاری کردیا ۔ مغربی ہواوں زیر اثر ہونے والی بارشوں اور برف […]
افغانستان: طالبان رجیم کیخلاف شمالی اورمشرقی صوبوں کےنوجوانوں نےبندوق اٹھالی

کابل: افغانستان میں طالبان رحیم کی ظالمانہ پالیسیوں اوردہشت گردی کی مبینہ سرپرستی کے خلاف داخلی مزاحمت میں شدت آگئی ہے ۔ ملک کے شمالی اور مشرقی صوبوں کے نوجوانوں نے ‘نیشنل موبلائزیشن فرنٹ’ کے قیام کا اعلان کرتے ہوئے طالبان رجیم کے خلاف مسلح اور سیاسی جدوجہد کا آغازکردیا ہے،، اس گروہ نے طالبان […]
ڈکی بھائی کی بیوی سے رشوت لینے کا مقدمہ ، سائبر کرائمز ایجنسی کے افسروں کی ضمانت منظور

لاہور: یوٹیوبر سعد الرحمان عرف ڈکی بھائی کی اہلیہ سے رشوت لینے کے میں مقدمہ میں لاہور ہائی کورٹ نے این سی سی آئی اے کے ملزم افسروں کو ایک ایک لاکھ کے ضمانتی مچلکوں کے عوض رہا کرنے کا حکم دے دیا لاہور ہائی کورٹ نے جج جسٹس عبہر گل خان نے نیشنل سائبر […]
سانحہ گل پلازہ جوڈیشل انکوائری، ڈپٹی کمشنر جنوبی نے جواب جمع کرادیا

کراچی: ڈپٹی کمشنرضلع جنوبی کراچی نے سانحہ گل پلازہ جوڈیشل کمیشن کے سوال نامے کا جواب جمع کرا دیا ۔ ڈپٹی کمشنر جاوید نبی کھوسو نے بتایا رات 10 بج کر27 منٹ پر آگ کی اطلاع ملی، 10 بج کر 31 منٹ پر وقوعے پرپہنچ کر فائر بریگیڈ، ریسکیو 1122اوردیگر اداروں سے رابطہ کیا۔ پولیس […]
سندھ کا ہاضمہ اور نہال ہاشمی کا نسخہ

وفاق کو جب بھی سندھ کی “خراب ہوتی ہوئی صحت” یاد آتی ہے تو وہ کسی نہ کسی سیاسی حکیم کو نسخہ بنا کر روانہ کر دیتا ہے۔ اس بار قرعۂ فال نہال ہاشمی کے نام نکلا ہے، گویا دہائیوں پر محیط مسائل اب چند بیانات کے شربت سے تحلیل ہو جائیں گے۔بچپن کی ایک […]
