loader image

آپریشن غضب للحق: کابل اورننگرہارمیں طالبان کی اہم فوجی تنصیبات تباہ

اسلام آباد: آپریشن غضب للحق کے تحت پاک فوج کی افغانستان میں کامیاب کارروائیاں جاری ہیں۔ 16مارچ کی شب کابل اورننگرہارمیں افغان طالبان کی فوجی تنصیبات کو فضائی حملے میں تباہ کردیا گیا ۔ سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ اہداف کے حصول تک کارروائیاں جاری رہیں گی۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق ان حملوں میں […]