loader image

کراچی: 17 فروری کو شاہ لطیف میں ہلاک دہشتگرد بی ایل اے کا خطرناک کمانڈر نکلا

کراچی: کراچی میں کالعدم بلوچستان لبریشن آرمی کے خلاف سی ٹی ڈی اورقانون نافذ کرنے والے اداروں کی بڑی کامیابی ۔۔ شاہ لطیف ٹاؤن میں17 فروری کو ہلاک چوتھا دہشت گرد بی ایل اے کا انتہائی خطرناک اورمطلوب کمانڈرسہیل عرف گرگ بلوچ نکلا ۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق فتنۃ الہندوستان کا یہ بدنام […]

سول اسپتال کراچی کے لیے 100ارب روپے کے جامع ماسٹر پلان کی اصولی منظوری

کراچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے ایک اعلیٰ سطح کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے سول اسپتال کراچی کی ترقی اور جدید خطوط پر استوارکرنے کے لیے 100ارب روپے کے جامع ماسٹر پلان کی اصولی منظوری دے دی ۔ اس میں حکومت سندھ کی جانب سے50ارب روپے کی گرانٹ بھی شامل ہےجبکہ عبد […]

تیجس طیاروں کے حادثات ، “میڈ اِن انڈیا” دفاعی منصوبے کی قلعی کھل گئی

لندن : بھارت میں تیارکیے جانے والے جنگی طیارے تیجس نے نام نہاد “میڈ ان انڈیا ” منصوبے کی ناکامی اور ناقص دفاعی صلاحیت کی قلعی کھول دی۔ طیاروں کی تباہی کے ساتھ جنگی جنون میں مبتلا مودی کے وشو گرو بننے کے تمام مکروہ عزائم زمیں بوس ہوگئے برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی […]

وزیر داخلہ سندھ کو ہائی کورٹ سے بڑا ریلیف، 9 برس بعد نیب انکوائری ختم

کراچی: سندھ کے وزیر داخلہ ضیا الحسن لنجار کو سندھ ہائی کورٹ سے بڑا ریلیف مل گیا ۔ عدالت عالیہ نے ضیا لنجار ک درخواست منظور کرتے کرپشن اور غیر قانونی اثاثے بنانے کے الزام میں نیب کی تحقیقات ختم کرنے کا حکم دے دیا ۔ عدالت نے قرار دیا کہ 2017میں انکوائری  شروع ہوئی […]

بلاول صاحب! کراچی کا مسئلہ جیالا نہیں جعلی میئر ہے ، منعم ظفر خان

کراچی: امیرجماعت اسلامی پاکستان منعم ظفرخان کہتے ہیں پیپلزپارٹی کے اٹھارہ سالہ دور حکومت میں سندھ تباہ ہوگیا ۔ بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں وہ وزیراعلیٰ اور میئر کی کارکردگی سے مطمئن ہیں ۔ سیاسی جماعتوں سے رابطے میں ہیں عید کے بعد میئر کے خلاف تحریک عدم اعتماد پرکام کرینگے ۔ کراچی میں پریس […]

کراچی: گلشن حدید سے ڈکیتیوں کیلیے اسلحہ کرائے پر دینے والا لٹیرا 2 ساتھیوں سمیت گرفتار

کراچی:سندھ  رینجرزنے خفیہ معلومات پر کراچی کے علاقے گلشن حدید سے ڈکیتی اور اسٹریٹ کرائم کی متعدد وارداتوں میں ملوث ”ماکھا گینگ” کے تین ملزموں کو گرفتارکرلیا۔ ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتار ملزموں حفیظ ، علی حسن اورزوہیب ستوکے قبضے سے 3 موبائل فونز اور نقدی برآمد کرلی گئی۔ ترجمان رینجرز نے بتایا کہ گرفتار […]

متنازع باتوں سے گریز، سب کو ساتھ لےکرچلیں، بشیرمیمن کی گورنرسندھ کو ہدایت

کراچی: مسلم لیگ ن سندھ کے صدر بشیر میمن نے گورنر سندھ نہال ہاشمی کو سختی سے ہداہت کی ہے کہ سب کوساتھ لیکرچلنا ہے۔ متنازعہ باتوں سے گریز کریں۔ گورنرسندھ نہال ہاشمی اور وزیرمملکت برائے مذہبی امورکھیل داس کوہستانی نے مسلم لیگ ن سندھ کے صدربشیرمیمن سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی […]

پیپلز پارٹی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس، بلاول کا وزیراعلیٰ اور میئر پر اظہار اعتماد

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی سربراہی میں پارلیمانی پارٹی کا اجلاس بلاول ہاؤس کراچی میں ہوا ۔ صدر مملکت آصف علی زرداری، خاتون اول آصفہ بھٹو زرداری اور پی پی پی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور شریک ہوئیں ۔ جبکہ وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ اور پی پی […]

کراچی میں صبح سویرے خونریز ٹریفک حادثات ، خاتون سمیت 3 افراد جاں بحق

کراچی: کراچی میں خونیں ٹریفک حادثات کا سلسلہ تھم نہ سکا۔ صبح سویرے ایک گھنٹےکے دوران تین مختلف حادثات میں خاتون سمیت تین افراد جاں بحق ہوگئے۔ کورنگی سنگرچورنگی پرمشتعل افراد نے واٹرٹینکرکوآگ لگا دی ۔ تفصیلات کے مطابق کورنگی سنگر چورنگی پر تیز رفتار واٹر ٹینکر کی ٹکر سے ایک خاتون جاں بحق اور […]