مسلمانوں کے خلاف نفرت، تعصب اور امتیازی سلوک کے خاتمے کے لیے مشترکہ عالمی کوششوں کی ضرورت ہے: بلاول بھٹو زرداری
اسلاموفوبیا صرف مسلمانوں کے وقار اور حقوق پر نہیں بلکہ انسانی اقدار پر حملہ ہے: بلاول بھٹو زرداری
اسلاموفوبیا رواداری، بقائے باہمی اور مختلف اقوام و مذاہب کے درمیان باہمی احترام جیسے عالمی اقدار کے لیے سنگین خطرہ ہے: بلاول بھٹو زرداری
عالمی برادری کو بڑھتی ہوئی عدم برداشت کا مقابلہ کرنے اور مذہبی آزادیوں کے تحفظ کو یقینی بنانے کیلیئے اقدام کرنا ہوں گے: بلاول بھٹو زرداری
عالمی برادری کو مذاہب و ثقافتوں کے درمیان مکالمے کو فروغ دینے کے لیے مؤثر اقدامات کرنا ہوں گے: بلاول بھٹو زرداری
اسلام کی تعلیمات امن، رحم دلی اور انصاف پر مبنی ہیں اور انہیں نفرت یا تعصب کے ذریعے مسخ نہیں کیا جا سکتا: بلاول بھٹو زرداری
دنیا ایسے معاشروں کے قیام کے لیے مل کر کام کریں جو احترام، ہم آہنگی اور مساوات کی بنیاد پر قائم ہوں: بلاول بھٹو زرداری کی عالمی برادری سے اپیل
ایسے معاشروں کی تشکیل کیلیے کام کرنا ہوگا جہاں تمام مذاہب کے ماننے والے وقار اور تحفظ کے ساتھ زندگی گزار سکیں: بلاول بھٹو زرداری


