loader image

Latest News & Article

Post: ضلع کوہاٹ میں سی ٹی ڈی کا آپریشن ،6 دہشت گرد ہلاک

ضلع کوہاٹ میں سی ٹی ڈی کا آپریشن ،6 دہشت گرد ہلاک

کوہاٹ: خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ کے نواحی علاقے لاچی میں کاؤنٹرٹیررازم ڈپارٹمنٹ اورپولیس کے مشترکہ آپریشن میں 6دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔

پولیس حکام کے مطابق دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس اور سی ٹی ڈی نے کارروائی کی ۔ فائرنگ کے تدبالے چھہ دہشت گرد مارے گئے ۔ ہلاک دہشتگردوں سے بڑی تعداد میں اسلحہ بھی برآمد  ہوا ہے، علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن بھی کیا گیا ۔ ایک روز قبل ہی لکی مروت میں بھی سکیورٹی فورسز نے آپریشن کیا تھا اور 6 دہشت گردوں کو موت کے گھاٹ اتارا تھا ۔

Share this post :

Facebook
Twitter
LinkedIn