loader image

باڈہ کو تحصیل کا درجہ دینے کی جدوجہد، سات برس سے جاری احتجاج کا 347واں ہفتہ

ضلع لاڑکانہ کے آبادی اور رقبے کے لحاظ سے دوسرے بڑے شہر باڈہ کو تحصیل کا درجہ دلوانے کے لیے جاری جدوجہد کو سات برس مکمل ہو گئے ہیں اور اس سلسلے میں شہریوں نے مسلسل 347ویں ہفتے بھی احتجاجی مظاہرہ کیا، جسے کسی بھی تحصیل کے حصول کے لیے طویل ترین جاری عوامی تحریکوں […]

سی ٹی ڈی کراچی کی کارروائی: کالعدم تنظیم بی ایل ایف کا اہم کمانڈر گرفتار

ملزم کے قبضے سے اسلحہ برآمد، تفتیش جاری ملک خصوصاً کراچی میں دہشت گردی کے ممکنہ خطرات کے پیش نظر، سی ٹی ڈی کراچی کی خصوصی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے۔سی ٹی ڈی کی آئی بی اوز اور ریڈ بک میں شامل مطلوب دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کے دوران، کالعدم تنظیم بی ایل ایف […]

پاکستانی ٹک ٹاکرکاشف ضمیرکی سنجے دت سے ملاقات کی سوشل میڈیا پردھوم

دبئی: (رپورٹ: ظہیر اعوان) مہنگے ترین تحفوں اورتنازعات سے عالمی سطح پرخبروں کی زینت بننے والے پاکستان کےمعروف و متنازع کاروباری شخصیت، کانٹینٹ کری ایٹراورٹک ٹاکر کاشف ضمیر نےایک بارپھر اپنے تحفوں سے دھوم مچا دی ہے ۔ اس بار بالی ووڈ کے مشہورایکٹر سنجے دت عرف سنجو بابا اوران کی اہلیہ مانیکا دت کو […]

پی پی پی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا اسلاموفوبیا کے خلاف عالمی دن کے موقع پر پیغام

مسلمانوں کے خلاف نفرت، تعصب اور امتیازی سلوک کے خاتمے کے لیے مشترکہ عالمی کوششوں کی ضرورت ہے: بلاول بھٹو زرداری اسلاموفوبیا صرف مسلمانوں کے وقار اور حقوق پر نہیں بلکہ انسانی اقدار پر حملہ ہے: بلاول بھٹو زرداری اسلاموفوبیا رواداری، بقائے باہمی اور مختلف اقوام و مذاہب کے درمیان باہمی احترام جیسے عالمی اقدار […]

ضلع کوہاٹ میں سی ٹی ڈی کا آپریشن ،6 دہشت گرد ہلاک

کوہاٹ: خیبر پختونخوا کے ضلع کوہاٹ کے نواحی علاقے لاچی میں کاؤنٹرٹیررازم ڈپارٹمنٹ اورپولیس کے مشترکہ آپریشن میں 6دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔ پولیس حکام کے مطابق دہشتگردوں کی موجودگی کی اطلاع پر پولیس اور سی ٹی ڈی نے کارروائی کی ۔ فائرنگ کے تدبالے چھہ دہشت گرد مارے گئے ۔ ہلاک دہشتگردوں سے بڑی تعداد میں […]

آبنائے ہرمزکھلوانے کیلیے امریکا کوعالمی مدد کا انتظار، مجتبیٰ خامنہ ای سرنڈر کریں، ٹرمپ

واشنگٹن : امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے خارگ جزیرے پر مزید بمباری کی دھمکی دے دی۔ امریکی صدرنے دعویٰ کیا کہ آبنائے ہرمز کو کھلا رکھنے کے لیے کئی ممالک اپنے جنگی بحری جہاز بھیجیں گے۔ سنا ہے ایران کے نئے سپریم لیڈر زندہ نہیں ہیں ، اگر مجتبیٰ خامنہ ای زندہ ہیں […]