83 کلو چرس برآمد: ایکسائز افسر لیاقت ڈوگر کے خلاف ایف آئی آر، ملزمان گرفتار

اینٹی نارکوٹکس فورس نے بڑی کارروائی کرتے ہوئے ایکسائز پولیس ساؤتھ کے AETO لیاقت ڈوگر کے خلاف مقدمہ درج کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق لیاقت ڈوگر سے منسلک گاڑی سے 83 کلو گرام چرس برآمد کی گئی ہے۔ اطلاعات کے مطابق ملزمان چرس فروخت کرنے جا رہے تھے اور جس گاڑی میں منشیات منتقل […]
