کراچی میں بعل کے مجسمے کی حقیقت

کراچی میں ہاہا کارمچا ہوا تھا کہ بت پرستوں کے شیطانی خدا بعل کا مجسمہ سڑکوں پر بننے لگا ۔ یہودی لابی کراچی میں بھی سرگرم ہوگئی ۔ صیہونیوں، شیطانی طاقتوں ۔ فری میسنز ۔ المناٹی کے گٹھ جوڑ کی سازشیں بے نقاب کرنے کے دعوے کیے گئے ۔ کسی نے کہا بت پرستوں کے […]
