ایران نے تل ابیب کو خیبر شکن میزائلوں سے نشانہ بنایا

تہران: ایرانی پاسدارانِ انقلاب نے اعلان کیا کہ انہوں نے “آپریشن وعدہ صادق 4” کے تحت 33ویں حملے کی لہر شروع کر دی ہے۔ پاسداران کے مطابق اس تازہ لہر کا نام “لبیک یا خامنہای” رکھا گیا ہے، جو ایران کے شہید رہبر سید علی حسینی خامنہ ای کے نام سے موسوم ہے۔ اس کارروائی […]
ٹرمپ کے بیان کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی

لندن: امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کے حالیہ بیان کے بعد عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ ٹرمپ نے ایک انٹرویو میں دعویٰ کیا کہ ایران کے ساتھ جاری جنگ بہت جلد ختم ہو سکتی ہے جس کے بعد تیل کی قیمتیں تیزی سے نیچے آ گئیں اور برینٹ کروڈ […]
پٹرول بچاؤ مہم، پنجاب میں وزرا کا پٹرول بند، افسروں کا آدھا،کے پی میں فیول الاؤنس میں کمی

کراچی: وفاقی حکومت کے ساتھ صوبوں نے ممکنہ ایندھن بحران سے بچنے کے کفایت شعاری مہم شروع کردی۔ صوبہ پنچاب میں اسکول، کالجزاورجامعات آج سے 31 مارچ تک بند رہیں گی۔ کلاسز آن لائن ہوں گی تاہم امتحانات شیڈول کے مطابق ہوں گے۔ پنجاب کے وزرا کے لیے سرکاری فیول بھی بند کردیا گیا ۔ […]
ایندھن بچت: سرکاری پٹرول میں 50 فیصد کٹوتی، تعلیمی ادارے بند، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد : وفاقی حکومت نے ملکی معیشت پر دباؤ کم کرنے اور ایندھن کی بچت کے لیے سخت ترین کفایت شعاری اقدامات کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ وزیراعظم کی ہدایت پرنافذ ہونے والےاس پلان کے تحت نہ صرف سرکاری افسراوروزرا کی مراعات میں کٹوتی کی گئی ہےبلکہ تعلیمی اداروں اوردفاترکےلیے بھی نیا شیڈول جاری […]
ایران سے جنگ خاتمے کے قریب، ٹرمپ، پیوٹن کا ٹیلیفونک رابطہ

واشنگٹن: امریکی صدر نے ایران سے جنگ جلد ختم ہونے کا اشارہ دے دیا ۔ انہوں نے کہا ایران کے خلاف جنگ بڑی حد تک مکمل ہوگئی اوراب خاتمے کے قریب ہے۔ اگر آبنائے ہرمز سے رکاوٹ ختم نہ ہوئی توایران پر موت،آگ اورقہربرسے گا ۔ دوسری جانب روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن نے اپنے […]
عالمی منڈی میں بھارت’رسک مارکیٹ‘، شائننگ انڈیا کا نعرہ کھوکھلا نکلا، برطانوی جریدہ

لندن: بھارت کے’شائننگ انڈیا‘اوردنیا کی بڑی معیشت بننے کے دعوے حقیقت کے برعکس نکلے۔ برطانوی جریدے’دی اکانومسٹ‘نے اپنی حالیہ رپورٹ میں مودی سرکار کے معاشی غبارے سے ہوا نکال دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق بھارت کی معیشت اتنی بڑی نہیں جتنی پیش کی جا رہی ہے، بلکہ نئے اعداد و شمارمودی حکومت کی ناقص کارکردگی […]
جنگ کے پہلے2روزمیں ایران پر5.6ارب ڈالرکا گولہ بارود گرایا گیا ، امریکی سینٹ کام کا دعویٰ

واشنگٹن: امریکی سینٹ کام نے دعویٰ کیا ہے کہ جنگ کے دوران ایران میں 5 ہزاراہداف کو نشانہ بناچکے ہیں ۔ پچاس جنگی جہازتباہ کیے یا انہیں نقصان پہنچایا۔ سینٹرل کمانڈ نے دس روزہ جنگ کی تفصیل جاری کردیں ۔ پینٹا گون کی جانب سے کانگریس کو فراہم کردہ رپورٹ میں کہا ہے جنگ کے […]
ملک میں پٹرول کی فوری قلت کا خدشہ ختم ، تیل سے بھرا بحری جہاز کراچی پہنچ گیا

کراچی:ملک میں فوری طورپرپٹرول بحران کا خدشہ ختم ہوگیا ۔ پورٹ قاسم پرپٹرول سے بھرے جہازوں کی آمد شروع ہوگئی۔ گزشتہ روزبحری جہاز پچاس ہزار میٹرک ٹن پٹرول لے کر پورٹ قاسم پہنچ گیا ۔ آج رات اور کل مزید دو جہاز پہنچیں گے ۔ مشرق وسطیٰ میں امریکا ایران جنگ کے تناظر میں ملک […]
