loader image

صومالیہ نے متحدہ عرب امارات کے ساتھ تمام معاہدے منسوخ کر دیے

موغا دیشو: صومالیہ کی وفاقی حکومت نے متحدہ عرب امارات کے ساتھ تمام دفاع، سیکیورٹی اور بندرگاہ سے متعلق معاہدے منسوخ کر دیے ہیں، جن پر صومالیہ نے الزام لگایا کہ ابوظہبی نے ملک کی اتحاد، خودمختاری اور سرحدی سالمیت کو نقصان پہنچانے والی مداخلت کی۔ صومالیہ کے وزارتی کونسل کے مطابق یہ فیصلہ اس […]

رجٹ بٹ کو سوشل میڈیا سے شہرت ملی اوراسی سوشل میڈیا سے ہی ازدواجی زندگی اجڑگئی ۔

اہلیہ ایمان فاطمہ کے ساتھ سنگین اختلافات اورعلیحدگی کے اعلان کے بعد پاکستان کے مشہورترین یوٹیوبررجب بٹ نے پہلےمرحلے میں سوشل میڈیا پرعلیحدگی اختیارکرلی ہے ۔ رجب بٹ نے ایمان فاطمہ کے ساتھ موجود تمام تصاویراپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے ڈیلیٹ کردی ہیں ، جس کے بعد سوشل میڈیا صارفین لگنے لگا ہے کہ یہ […]

وائٹ ہاؤس میں ہونے والی یوایف سی فائٹ میں ایلیا توپوریہ اور جسٹن گیٹجی مدمقابل

واشنگٹن: امریکا کے ڈھائی سو سالہ یوم آزادی کے موقع پرالٹی میٹ فائٹنگ چیمپئن شپ (UFC) نے اعلان کیا ہے کہ جون میں وائٹ ہاؤس کے ساؤتھ لان میں ہونے والے خصوصی ایونٹ یوایف سی فریڈم 250 کی مرکزی فائٹ میں ایلیا توپوریہ اور جسٹن گیٹجی آمنے سامنے ہونگے۔ یہ ایونٹ 14 جون کوامریکا کے […]

ایران کے نئے سپریم لیڈر کون ہیں؟

مجتبیٰ خامنہ ای کو ایران کا نیا سپریم لیڈر مقرر کر دیا گیا ہے، جو اپنے والد علی خامنہ ای کی شہادت کے بعد اس عہدے پر فائز ہوئے ہیں۔ 56 سالہ مجتبیٰ خامنہ ای کو ایران کی بااثر مذہبی کونسل مجلس خبرگانِ رہبری نے منتخب کیا۔وہ ایران کے مذہبی شہر مشہد میں 1969 میں […]

ایران میں شہری مقامات پر فضائی حملے، امریکا اور اسرائیل پر جنگی جرائم کے الزامات

حالیہ فضائی حملوں کے بعد ایران میں شہری تنصیبات کو نشانہ بنائے جانے پر عالمی سطح پر شدید ردعمل سامنے آیا ہے اور Iran نے United States اور Israel پر جنگی جرائم کے الزامات عائد کر دیے ہیں۔ ایرانی حکام کے مطابق ان حملوں میں متعدد شہری ہلاک اور زخمی ہوئے جبکہ رہائشی علاقوں اور […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، KSE-100 انڈیکس 11 ہزار سے زائد پوائنٹس گر گیا، ٹریڈنگ معطل

Pakistan Stock Exchange میں پیر کے روز شدید مندی دیکھی گئی جہاں KSE-100 Index 11 ہزار سے زائد پوائنٹس گرنے کے بعد مارکیٹ میں ٹریڈنگ عارضی طور پر معطل کر دی گئی۔ صبح تقریباً 9:20 بجے انڈیکس میں 9,780 پوائنٹس کی کمی کے باعث مارکیٹ ہالٹ نافذ کیا گیا جب کہ KSE-30 Index میں 5 […]

بھارت نے لگاتاردوسری بار ٹی 20 ورلڈ کپ جیت لیا، کیویز کو 96 رنز سے شکست

احمد آباد : میزبان اور دفاعی چیمپئن بھارت نے ٹی 20 ورلڈ کپ لگاتار دوسری بار ٹرافی جیت لی ۔ فائنل میں نیوزی لینڈ کو 96 رنز سے شکست دے دی ۔ اس کامیابی کے ساتھ بھارت سب سے زیادہ 3 ٹی20 ورلڈکپ اور ہوم گراؤنڈ پرٹی 20ورلڈکپ جیتنے والی بھی پہلی ٹیم بن گئی۔ […]

مجتبیٰ خامنہ ای ایران کے نئے رہبر مقرر، عوام میں زبردست جوش وخروش

تہران: ایران کے شہید سپریم لیڈرسید علی حسینی خامنہ ای کے بیٹے56 سالہ آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای کو ملک کا نیا سپریم لیڈر منتخب کرلیا گیا ہے ۔ سرکاری میڈیا کے مطابق مجلس خبرگان نے نئے رہنما کے انتخاب کیلئے ووٹنگ کی جس میں مجتبیٰ خامنہ ای کو اکثریت کی حمایت حاصل ہوئی، […]